تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحْتَرَم" کے متعقلہ نتائج

مُحْتَرَم

وہ جس کی عزت کی گئی ہو، وہ جس کی عزت کی جائے، احترام کیا گیا، قابل تعظیم، معزز، بزرگوار، لائق تعظیم و تکریم، حرمت کیا گیا، صاحب احترام

مُحْتَرِم

وہ جو اپنی عزت قائم رکھے

مُحْتَرَم ہونا

قابل احترام ہونا، باوقار ہونا

مُحْتَرَمُ الْمَقام

جس کا مرتبہ قابل احترام ہو ، معزز حیثیت کا حامل ۔

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

جَنابِ مُحْتَرَم

अ. वि.दे. ‘जनाबे आली।

حَضْرَتِ مُحتَرَم

दे. ‘हज्रते अक्दस' ।।

والِد مُحتَرَم

والد، پدر

ناصِح مُحتَرَم

(طنزا ً) نصیحت کرنے والا ۔

نَفسِ مُحتَرَم

مراد : غیر مسلم

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

مُحتَرمات

‘मुहतरमः’ का बहु., देवियाँ।

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مُحْتَشَم

شاندار، شاہانہ، خُود پسَند، عظیمُ الشان، عالی شان، بلند شان، پرتکلف، گراں قدر، بہت عمدہ، بہت خوب، عزت دار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْتَرَم کے معانیدیکھیے

مُحْتَرَم

muhtaram•मुहतरम

اصل: عربی

اشتقاق: حَرَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُحْتَرَم کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کی عزت کی گئی ہو، وہ جس کی عزت کی جائے، احترام کیا گیا، قابل تعظیم، معزز، بزرگوار، لائق تعظیم و تکریم، حرمت کیا گیا، صاحب احترام

شعر

Urdu meaning of muhtaram

  • Roman
  • Urdu

  • vo jis kii izzat kii ga.ii ho, vo jis kii izzat kii jaaye, ehtiraam kiya gayaa, qaabil taaziim, muazziz, bujurgvaar, laayaq taaziim-o-takriim, hurmat kiya gayaa, saahib ehtiraam

English meaning of muhtaram

Adjective

मुहतरम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • श्रीमान्, माननीय, सम्मानित, महोदय, पूज्य, श्रद्धेय, प्रतिष्ठित, महानुभाव, आदरणीय, श्रेष्ठ बुजुर्ग

مُحْتَرَم کے مترادفات

مُحْتَرَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحْتَرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحْتَرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone