تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجانَبَت" کے متعقلہ نتائج

مُجانَبَت

نزدیک یا پہلو میں ہونا، قربت، دور ہو جانا، ہٹ جانا، اجتناب

مُجانَبات

وہ جو پہلو بہ پہلو یا متوازی ہوں، وہ جو اصل سے ملحق ہوں

مُجانَبی

جو پہلو بہ پہلو یا متوازی ہو، جو اصل سے ملحق ہو ۔

مُجانَسَت

ہم جنس ہونا، ہم جنسی، ایک نوع یا ایک قبیلے سے ہونا، ہم قومی، ہم رنگی، مطابقت، مشابہت، مانوس ہونا

مُجاوَبَت

ایک دوسرے کو جواب دینا ، سوال جواب کرنا

نا مُجانَسَت

مجانس نہ ہونا ، ہم جنس نہ ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

مَجانی

ثمرات، فوائد

مَجانیں

۔(ع)مذکر۔جمع مجنوں کی۔دیوانے پاگل۔

جِنْسِیَت مُجانَبی

ہم جانب ، ہم رخ ، باہم قریب یا متوازی ۔

دو مُجانِبی

(نباتیات) دو ہم پہلو ، حُزمہ (ریشے اور اعصاب کا لچھا) جو خشیہ (چوبی ریشہ) کے اندرونی اور بیرونی جانب ہوتا ہے نیز اس کی متوازی ترتیب ، دیکھو ...

نَبضِ مُجانِبُ الوَزن

رک : نبض مبائن الوزن

مَتَانت

استحکام، مضبوطی، پختگی، استواری

مَکانات

بہت سے گھر، حویلیاں، تعمیرات، تعمیر کردہ عمارتیں

مُجتَنِب

اجتناب کرنے والا، پرہیز کرنے والا، بچنے والا، علیحدگی اختیار کرنے والا، دور رہنے والا

مُمانَعَت

روک ٹوک، بندش، روک، مناہی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجانَبَت کے معانیدیکھیے

مُجانَبَت

mujaanabat•मुजानबत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: جَنَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُجانَبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نزدیک یا پہلو میں ہونا، قربت، دور ہو جانا، ہٹ جانا، اجتناب

Urdu meaning of mujaanabat

  • Roman
  • Urdu

  • nazdiik ya pahluu me.n honaa, qurbat, duur ho jaana, hiT jaana, ijatinaab

English meaning of mujaanabat

Noun, Feminine

  • being near or at the side of a person, shunning or keeping away from

मुजानबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निकट या पहलू में होना, निकटता, दूर हो जाना, हट जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجانَبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجانَبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone