تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجانَسَت" کے متعقلہ نتائج

مُجانَسَت

ہم جنس ہونا، ہم جنسی، ایک نوع یا ایک قبیلے سے ہونا، ہم قومی، ہم رنگی، مطابقت، مشابہت، مانوس ہونا

نا مُجانَسَت

مجانس نہ ہونا ، ہم جنس نہ ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

مُجانَبَت

نزدیک یا پہلو میں ہونا، قربت، دور ہو جانا، ہٹ جانا، اجتناب

مُجالَسَت

باہم مل کر بیٹھنا، مل جل کر بیٹھنا، صحبت گرم کرنا، ہم نشینی، صحبت

مُوانَسَت

باہم انس، انسیت، محبت، پیار، دوستی، اخلاص، اتحاد، یارانہ، ارتباط، باہم انس رکھنا، محبت رکھنا

مُتَجانِسَت

ہم جنس ہونا، ایک جنس سے ہونا

مُجانِس

ہم جنس، ہم قوم، جو ایک جنس یا ذات سے ہوں

نا مُوانَسَت

مانوس نہ ہونا ، بیگانگی ، آپس میں لگاؤ نہ ہونے کی حالت ، ناآشنائی ۔

مُہانسَہ

رک : مہاسا جو زیادہ رائج املا ہے ۔

مَجانی

ثمرات، فوائد

مُجانَبی

جو پہلو بہ پہلو یا متوازی ہو، جو اصل سے ملحق ہو ۔

مُتَجانِسَہ

(تجوید) حروف جو مخرج میں متحد ہوں ، ہم مخرج حروف ، متجانس حروف ، متجانسین ۔

مَجانیں

۔(ع)مذکر۔جمع مجنوں کی۔دیوانے پاگل۔

مَجالِسَت رَکھنا

keep company with, often be in the company of

مَتَانت

استحکام، مضبوطی، پختگی، استواری

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجانَسَت کے معانیدیکھیے

مُجانَسَت

mujaanasat•मुजानसत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: جَنَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُجانَسَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہم جنس ہونا، ہم جنسی، ایک نوع یا ایک قبیلے سے ہونا، ہم قومی، ہم رنگی، مطابقت، مشابہت، مانوس ہونا

Urdu meaning of mujaanasat

  • Roman
  • Urdu

  • hamjins honaa, hamjinsii, ek nau ya ek qabiile se honaa, ham qaumii, hamrangii, mutaabiqat, mushaabahat, maanuus honaa

English meaning of mujaanasat

Noun, Feminine

  • homogeneity, similarity, congeniality, being of the same kind

मुजानसत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक लिंग का होना, सजातीयता, समजातिता, एकरूपता, समानता, सदृशता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجانَسَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجانَسَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone