تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجْرا" کے متعقلہ نتائج

داخِلَہ

اندرونِ مُلک کا، مُلکی، جیسے: وِزارتِ اُمورِ داخلہ (خارجہ کی ضِد)

داخِلَہ ہونا

رک : داخلہ مِلنا .

داخِلَہ لینا

کِسی تعلیمی یا تربیَتی اِدارے میں طالبِ علم کا داخِل ہونا یا اپنا نام درج کروانا .

داخِلَہ بَہی

(قانون) کِتاب جس میں داخلہ کی رسُومات بجنسہہٖ مُندرج ہوتی ہیں ، اِس سے یہ مُراد ہے کہ جو رُوپیہ داخل ہو ظاہر ہوجائے کہ کِس کے نام سے اور کِس بابت سیاہہ ہوا .

داخِلَہ دینا

کِسی تربیّتی یا تعلیمی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کو داخل کر لینا

داخِلَہ فِیس

داخِلَہ فارْم

کِسی تربیتی یا تعلیمی اِدارے وغیرہ میں داخلہ لینے یا اِمتحان میں شریک ہونے کی مُقررّہ و مطبُوعہ درخواست .

داخِلَہ کَرْنا

داخِل ہونا ، گُھسنا ، اندر پہنچ جانا ؛ بھرتی کرنا ، نام لِکھنا .

داخِلَہ مِلْنا

بار پانا ؛ کِسی تعلیمی یا تربیَتی اِدارے میں طالبِ علم کا نام درج کر لیا جانا .

داخِلَہ کَرانا

کِسی تعلیمی یا تربیّتی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کا نام درج کرانا .

داخِلَہ نَمْبَر

(کُتب خانہ) سِلسلہ نمبر جو کِتاب کو داخلہ رجسٹر میں درج کر کے کِتاب پر درج کیا جائے .

داخِلَہ کَروانا

کِسی تعلیمی یا تربیّتی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کا نام درج کرانا .

داخِلَہ رَجِسْٹَر

(کُتب خَانہ) وہ رجسٹر جس میں کِتابوں کا اِندراج سِلسلہ وار اور تاریخ وار کر کے کِتاب پر سِلسلہ نمبر لِکھ دیا جاتا ہے

داخِلَہ نَمْبَر سِلِپ

(کُتب خانہ) پَرچی یا کارڈ جس پر نمبر داخلہ درج کِیا جائے

زَبانی داخِلَہ

رک : زبانی جمع خرچ.

مَحْکَمَۂ داخِلَہ

وزارت داخلہ کا تحتی محکمہ جو ملک کے اندرونی معاملات کا انتظام کرتا ہے اور امن و امان قائم کرتا ہے اور اندرونی مسائل سے نمٹتا ہے

واسِعَہ داخِلَہ

(طب) کسی عضلے کی اندرونی وسعت یا پھیلاؤ (لاط : Vastus internus) ۔

زاوِیَۂ داخِلَہ

اگر دو خطوطِ متوازی کو ایک خطِ مُستقیم کاٹے تو ہر ایک زاویہ داخلہ کہلاتا ہے۔

اُمُورِ داخِلَہ

پیشَہِ داخِلَہ

ملک کی اندرونی تجارت.

حَرْقَفِیَّہِ داخِلَہ

کولھے کی اندرونی جانب.

آئِیں بِیوی عاقِلَہ سَب کاموں میں داخِلَہ

ناواقف کے جا و بے جا کام میں دخل دینے کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجْرا کے معانیدیکھیے

مُجْرا

mujraaमुजरा

نیز - مُجْرہ, مُجریٰ

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَرَی

مُجْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا
  • مؤدبانہ سلام، بندگی، آداب، تسلیمات، کورنش
  • طبلے اور سارنگی وغیرہ کے ساتھ طوائف کا ناچنا گانا، ناچ گانا جو بطور سلام امرا وغیرہ کے روبرو یا شادی بیاہ میں کیا جائے، ناچنے گانے والوں کا محفل میں بیٹھ کر گانا، ناچنا گانا، رقص و سرود

    مثال - قوالیاں ہوں گی، مجرے ہوں گے، نیازیں بٹیں گی

  • صرف صبح یا شام کا ناچ، آدھا ناچ
  • وہ مرثیہ جو رباعی، غزل، قطعہ یا قصیدے کی طرز پر ہو اور اس کے مطلع یا اول شعر میں لفظ مجرا یا سلام لایا جائے
  • باریابی، ملازمت، بادشاہوں یا امرا کو سلام
  • ناچ گانے کا معاوضہ یا فیس، خدمت کا صلہ، انعام
  • ناچ یا گانے کا بلاوا
  • بطور الاؤنس یا وظیفہ مقرر کیا گیا، وظیفہ، الاؤنس

شعر

English meaning of mujraa

Noun, Masculine

  • deduction, a set-off (against )
  • respects, obeisance, salutation
  • a party in which prostitutes dance and sing, dancing and singing of prostitutes, trial of professional singing

    Example - qawwaliyan hongi, mujre honge, niyazen batengi

  • morning or evening dance
  • dirge, elegy, usually small elegiac piece beginning with salutation
  • obeisance
  • remuneration, compensation, wages, fee
  • invitation to dancing or singing celebration
  • allowance

मुजरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिसाब में से काटना या कमी करना, कटौती
  • सम्मानित व्यक्ति को झुक कर किया जाने वाला अभिवादन, सलाम, प्रणाम, नमस्कार
  • नाचना गाना, तब्ले और सारंगी आदि के साथ नर्तकों का नाचना-गाना, किसी महफ़िल में स्त्री द्वारा गाया जाने वाला गाना, नाच-गाना जो अभीवादन के रूप में मंत्री आदि के सामने या शादी-विवाह में किया जाये, नाचने-गाने वालों का महफ़िल में बैठ कर गाना, गायन एवंं नृत्य

    उदाहरण - क़व्वालियाँ होंगी, मुजरे होंगे, नियाज़ें बटेंगी

  • सुबह या शाम का नाच, आधा नाच
  • वो मर्सिया (शोक-काव्य) जो रुबाई, ग़ज़ल, क़िता या क़सीदे की शैली पर हो और उसके पहले शेर में शब्द 'मुजरा' या 'सलाम' लाया जाये
  • पहुँच, रसाई, मुलाज़मत, बादशाह या मंत्री को अभिवादन या सलाम
  • नाच-गाने का मुआविज़ा या फ़ीस, सेवा-फल, प्रतिफल, इनाम
  • नाच या गाने का बुलावा
  • गुज़ारा, भत्ता, अलाउंस आदि के रूप में तय किया गया हो, भत्ता, वृत्ती

مُجْرا سے متعلق دلچسپ معلومات

مُجرے کا مطلب صرف عورتوں کا محفلوں میں لوگوں کی تفریح کے لئے گانا بجانا ہی نہیں ہوتا ہے، جو ہندی فلموں کی وجہ سے اب فن رقص کا ایک انداز مانا جاتا ہے۔ لفظ مُجرا اردو ادب میں سلام کرنے کے معنیٰ میں بھی استعمال ہوتا ہے، شُعَراء کے کلام میں، اردو نثر میں اور ہندی میں بھی اکثر یہ اسی معنوں میں نظر اتا ہے۔ رام جھروکے بیٹھ کے سب کا مُجرا لیت جیسی جاکی چاکری ویسا اس کو دیت مجرا سے لفظ مجرئ بنا جس کا مطلب ہوتا ہے سلام کرنے والا۔ یہ اردو مرثیوں میں الگ ہی طرح استعمال ہوا ہے۔ وہ مرثیہ جو رباعی،غزل، یا قطعے کی طرز پر کہا جاتا ہے اس کے مطلع میں لفظ مجرا یا سلام لایا جاتا ہے۔ حسین یوں ہوئے اے مجرئ وطن سے جدا کہ جیسے بلبل ِ ناشاد ہو چمن سے جدا اس کے علاوہ مُجرا حساب کتاب کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے. جیسے، "آپ کے حساب میں سے اتنی رقم مُجرا کردی گئ" یعنی گھٹا دی گئی۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone