تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجرَئی" کے متعقلہ نتائج

مُجرَئی

وہ ناچنے گانے والا / والی، جو بیٹھ کر گائے، (محفل میں) ناچنے گانے والا / والی، نرتکی

مُجرَئی ہونا

مجرا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجرَئی کے معانیدیکھیے

مُجرَئی

mujra.iiमुज्रई

وزن : 212

موضوعات: ریاضی ریاضی

مُجرَئی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ناچنے گانے والا / والی، جو بیٹھ کر گائے، (محفل میں) ناچنے گانے والا / والی، نرتکی
  • وہ شاعر، جو نظم میں سلام کہے، مرثیے کا سلام پڑھنے والا، مرثیہ خواں
  • سلاطین یا امرا کو سلام کرنے والا، کورنش بجا لانے والا
  • وہ لوگ، جو صرف سلام کرنے کی تنخواہ پاتے ہیں، منصب دار، درباری
  • (ریاضی) منہائی، کٹوتی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mujra.ii

Noun, Masculine

  • a professional singer or dancer
  • one who pays his respects as a servant, one who makes obeisance
  • remission of revenue, credit given on account, deduction, rebate

मुज्रई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = मुजराई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجرَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجرَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words