تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَعَّب" کے متعقلہ نتائج

مُکَعَّب

وہ مجسم شکل، جس کی چھ مربع و متوازی سطوح ہوں

مُکَعَّب فِٹ

چار رخ سے بیک وقت ایک فٹ (پیمائش کا ایک پیمانہ) ۔

مُکَعَّب سَم

رک : مکعب سینٹی میٹر جس کی یہ تخفیف ہے ۔

مُکَعَّب سَمَر

رک : مکعب سینٹی میٹر جس کی یہ تخفیف ہے ۔

مُکَعَّبی

مکعب (رک) سے منسوب یا متعلق ، مکعب شکل والا ؛ مکعب جسم کا ، چھ مربع سطحوں کا ۔

مُکَعَّب اِنچ

ایک انچ حجم رکھنے والے اجسام ، پیمانہ جو چار رخ سے بیک وقت ایک انچ ہو۔

مُکَعَّب فِیٹ

چار رخ سے بیک وقت ایک فٹ (پیمائش کا ایک پیمانہ) ۔

مُکَعَّب نُما

۱۔ مکعب جیسا ، چار گوشوں والا ۔

مُکَعَّبِیَّت

مکعب (رک) ہونے کی کیفیت چورکور یا مربع ہونا ؛ (مصوری) جدید آرٹ کی ایک تحریک جو انیسویں صدی کی تاثیریت کے خلاف ایک ردِ عمل کے طور پر بیسویں صدی کے آغاز (۱۹۰۶) میں ہسپانوی ، فرانسیسی مصور پکاسو اور اس کے ہم خیال فنکاروں کے ہاتھوں شروع ہوئی اور تجریدی آرٹ کا نقطہء آغاز سمجھی جاتی ہے ، مکعبیت میں عام طور پر زاویہء قائمہ اور عمودی و افقی خطوط سے تصویر بنائی جاتی ہے ؛ (Cubism) ۔

مُکَعَّب سَینٹی مِیٹَر

سینٹی میٹر کا پیمانہ جو مکعب میں ناپا جائے۔

مُکَعَّبی مُساوات

(ریاضی) مساوات جو مکعب شکل میں ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَعَّب کے معانیدیکھیے

مُکَعَّب

muka'abमुका'अब

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: ہندسہ ریاضی

اشتقاق: كَعَبَ

مُکَعَّب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مجسم شکل، جس کی چھ مربع و متوازی سطوح ہوں
  • (ریاضی) وہ عدد، جو کسی عدد کو (آپس میں) تین دفعہ ضرب دینے سے حاصل ہو، نیز حاصل ضرب میں ضرب دئے ہوئے اعداد کا حاصل ضرب

صفت

  • چار گوشیا، چار گوشہ کیا گیا، لمبائی، چوڑائی اور اونچائی یکساں رکھنے والا (جسم عمارت وغیرہ)

English meaning of muka'ab

Noun, Masculine

  • cube, of a square or cubic form

Adjective

  • cubic, cubical

मुका'अब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चार गौशिया, चार गौशिया किया गया, लंबाई, चौड़ाई और ऊंचाई यकसाँ रखने वाला (जिस्म इमारत वग़ैरा)

مُکَعَّب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَعَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَعَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words