تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکاشَفَہ" کے متعقلہ نتائج

مُکاشَفَہ

انکشافِ راز، تجربے یا اور کسی حساب کے ذریعے کی پوشیدہ بات کا علم

مُکاشَفَہ ہونا

امور کا معلوم ہونا یا جاننا ، روحانی رسائی حاصل کرنا

مُکاشَفَہ ذات

اپنی ذات کے متعلق وجدانی ذرائع سے حاصل کردہ علم ، خود آگاہی ، خود شناسی

مُکاشَفَہ رُوحانی

غیب کی باتوں کا علم ، روحانی اُمور (مادّی کے بالمقابل)

مُکاشَفَہ غَیبی

غیبی اُمور کا معلوم ہونا یا انکشاف کرنا (بذریعہء کشف)

عِلْمِ مُکاشَفَہ

وہ علم جس کے ذریعے اُمور غیبیِ یا اسرارِ پوشیدہ سے واقفیت حاصل کی جاتی ہے ، معرفتِ الہیٰ حاصل کرنے کا علم .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکاشَفَہ کے معانیدیکھیے

مُکاشَفَہ

mukaashafaaमुकाशफ़ा

نیز - مُکاشَفا

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: تصوف

اشتقاق: كَشَفَ

مُکاشَفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انکشافِ راز، تجربے یا اور کسی حساب کے ذریعے کی پوشیدہ بات کا علم
  • (اصطلاحاً) ولی اللہ کو غیبی اور آئندہ کی خبروں کا علم، خدا سے وجدانی تعلق کے ذریعے حاصل کردہ علم، کشف و کرامات
  • (تصوف) تجلی صفات کا مشہود

English meaning of mukaashafaa

Noun, Masculine

  • disclosing, disclosure
  • displaying
  • manifestation
  • revelation, apocalypse

मुकाशफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आत्मशक्ति द्वारा वह कुछ देखना, जो दूसरे नहीं देख सकते, खुले तौर पर शत्रुता करना, खुल्लमखुल्ला लड़ाई लड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکاشَفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکاشَفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words