تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُخَفَّف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَفَّف کے معانیدیکھیے
مُخَفَّف کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ گھٹایا گیا ، ہلکا کیا گیا ، تخفیف کیا گیا ، اختصار کیا گیا ؛ وہ لفظ جس میں سے کوئی حرف یا حروف کم کیے جائیں
- ۲۔ وہ حرفِ صحیح جس پر بجائے لمبے اعراب کے چھوٹا اعراب دیا جائے یا تشدید رفع کی جائے ، غیر مشدّد
English meaning of muKHaffaf
Adjective
- abbreviation, abridged, contraction, abridgment
मुख़फ़्फ़फ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- घटाया गया, हल्का किया गया, जिसमें तख्फ़ीफ़ अर्थात कमी हुई हो, वह शब्द जिसमें कुछ अक्षर-कम कर दिये गये हों, जैसे-‘माह' का 'मह'
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُخَفَّف)
مُخَفَّف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔