تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْلِف" کے متعقلہ نتائج

مُخْلِف

(فقہ) حکم کے خلاف کرنے والا، خلاف ورزی کرنے والا، اختلاف کرنے والا، اختلاف راۓ، اتفاق نہ رکھنے والا

مُخَلَّف

ایسی جائدادیں جن کا کوئی دعوے دار اور وارث نہ ہو (مخلفات ، متروکات) ، مفرور غلام اور بھٹکے ہوئے مویشی ۔۔۔۔۔ بھی اس ضمن میں آتے ہیں

مُخالِف

مخالفت کرنے والا، دشمن، بیری، عدو، ناموافق، برخلاف

مِخْلاف

سخت وعدہ خلاف

مُخْلِص

خالص، سچا، صادق، راست باز، باوفا، وفادار، باوقار

مُخالِف ہونا

برخلاف ہونا، برعکس ہونا، دشمن ہونا، باغی ہونا

مُخالِف سَمَجْھنا

دشمن خیال کرنا ، ناموافق جاننا

مُخالِف سَمْت

خلاف سمت ، دوسری طرف ، تضاد کی راہ

مُخالِف رائے

نا موافق رائے، خلاف رائے

مُخْتَلِف

جدا، جو یکساں نہ ہو، الگ، علیحدہ، غیر مشابہ، نیارا

مُتْلِف

تلف کرنے والا، ضائع کرنے والا

مُسْلِف

(عورت کے لیے) ادھیڑ عمر

مُخَلّا

مخلیٰ (رک) کا ایک املا

مُخَلّےٰ

۔(ع) صفت۔ وہ شخص جسے اس کی طبعیت پر آزاد چوڑدیا جائے۔بے تکلف۔

مُخلّیٰ

خالی کیا ہوا، خالی چھوڑا ہوا، آزاد کیا ہوا، آزاد

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْلِف کے معانیدیکھیے

مُخْلِف

muKHlif•मुख़्लिफ़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ فقہ

اشتقاق: خَلَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُخْلِف کے اردو معانی

صفت

  • (فقہ) حکم کے خلاف کرنے والا، خلاف ورزی کرنے والا، اختلاف کرنے والا، اختلاف راۓ، اتفاق نہ رکھنے والا

Urdu meaning of muKHlif

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) hukm ke Khilaaf karne vaala, Khilaafavarzii karne vaala, iKhatilaaf karne vaala, iKhatilaaf re-e-, ittifaaq na rakhne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْلِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْلِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone