تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَیِّم" کے متعقلہ نتائج

مُخَیِّم

خیمہ نصب کرنے کی جگہ، خیمہ گاہ

مُخَیَّم

مُخْیَم

خیمہ نصب کرنے کی جگہ ، خیمہ گاہ ؛ (مجازا ً) قیام و مقام کرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، کیمپ

مَخِیم ہونا

encamp

مُخَیِّر

خیر خیرات کرنے والا، نیکی کرنے والا، نکوکار، داتا، سخی، فیاض، کریم

مُخَیِّل

خیال کرنے والا، سوچنے والا ، فکر کرنے والا

مُخِّی

(لسانیات) ایسے حروف جن کے ادا کرنے میں زبان کی نوک تالو سے لگتی ہے

مُقِیم

اقامت کرنے والا، عارضی یا مستقل طور سے ٹھہرنے یا قیام کرنے والا، قیام پذیر

مَوخَمَہ

(طب) تخمہ یا بدہضمی پیدا کرنے والی چیز

مِیم

حرف م کا تلفظ

مَرْیَم

حضرت عیسیٰ کی والدہ ماجدہ کا نام نیز عورتوں کا ایک نام

مُخَیَّر

اختیار دیا گیا، بے پروا، لا پرواہ

مُخَیَّل

خیال میں لایا گیا، خیال کیا گیا، سوچا گیا

مُخْتَم

मुहलगा हुआ, मुहबंद, कुफुल लगा हुआ, कुफुल बंद।

مُنِیم

حساب کتاب رکھنے والا، محاسب، محرر، منیب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَیِّم کے معانیدیکھیے

مُخَیِّم

muKHayyim•मुख़य्यिम

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: خیمہ

اشتقاق: خیم

  • Roman
  • Urdu

مُخَیِّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خیمہ نصب کرنے کی جگہ، خیمہ گاہ
  • (مجازاََ) قیام و مقام کرنے کی جگہ، پڑاؤ، کیمپ

Urdu meaning of muKHayyim

  • Roman
  • Urdu

  • Khemaa nasab karne kii jagah, Khaimaagaah
  • (mujaazaa) qiyaam-o-muqaam karne kii jagah, pa.Dhaa.o, kaimp

English meaning of muKHayyim

Noun, Masculine

  • place where tents are pitched
  • (metaphorical) an encampment, a camp

मुख़य्यिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ेमा लगाने वाला, तंबू लगाने वाला, टेंट सेटर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَیِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَیِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone