تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَیِّر" کے متعقلہ نتائج

مُخَیِّر

خیر خیرات کرنے والا، نیکی کرنے والا، نکوکار، داتا، سخی، فیاض، کریم

مُخَیَّر

اختیار دیا گیا، بے پروا، لا پرواہ

مُخَیَّر بازار

کسی چیز کی فروخت اس شرط پر کہ اگر خریدار چاہے تو مقررّہ وقت کے اندر چیز واپس کر دے

مِیر

حاکم، افسر، سردار، سرگروہ، سالار، سرخیل نیز بادشاہ

مُنِیر

روشنی دینے والا، چمکنے والا، (مجازاً) خوشنما، روشن، روشن کرنے والا

مُغَیِّر

-परिवर्तन कर्ता, बदलनेवाला।

مُخَیِّل

خیال کرنے والا، سوچنے والا ، فکر کرنے والا

مُخَیِّم

خیمہ نصب کرنے کی جگہ، خیمہ گاہ

مُخِّی

(لسانیات) ایسے حروف جن کے ادا کرنے میں زبان کی نوک تالو سے لگتی ہے

موخَرا

(گھڑ سواری) زین کا پچھلاحصہ جو سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اوپر کو اٹھایا ہوا ہوتا ہے

موخَری

علم تشریح: سر یا کھوپڑی کے پچھلے حصے کا، پشت سر سے تعلق رکھنے والا

مَیخُوری

مے خواری ، شراب پینا ، مے کشی ، بادہ نوشی۔

میخواری

شراب پینا، شراب نوشی

مُخْبِر

خبر دینے والا، اطلاع دینے والا

مُشِیر

مشورہ یا رائے دینے والا، تدبیر بتانے والا، صلاح دینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَیِّر کے معانیدیکھیے

مُخَیِّر

muKHayyir•मुख़य्यिर

اصل: عربی

اشتقاق: خَیَّر

  • Roman
  • Urdu

مُخَیِّر کے اردو معانی

صفت

  • خیر خیرات کرنے والا، نیکی کرنے والا، نکوکار، داتا، سخی، فیاض، کریم

    مثال • پنڈت جی نے مخیر آدمیوں کو استطاعت کے مطابق خیرات کرنے کو کہا

  • کسی کو اختیار دینے والا

Urdu meaning of muKHayyir

  • Roman
  • Urdu

  • Khair Khairaat karne vaala, nekii karne vaala, nikokaar, daataa, sakhii, fayyaaz, kariim
  • kisii ko iKhatiyaar dene vaala

English meaning of muKHayyir

Adjective

  • bountiful, charitable, liberal

    Example • Panditji ne mukhayyir adamiyon ko istitaa.at (Ability) ke mutabiq khairat karne ko kaha

  • giving an option or choice (of two or more things)

मुख़य्यिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नेकी करने वाला, दान-दक्षिणा करने वाला, दानशील, दानी

    उदाहरण • पंडितजी ने मुख़य्यिर आदमियों को इस्तितात (क्षमता) के मुताबिक़ ख़ैरात करने को कहा

  • किसी को अधिकार देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَیِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَیِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone