تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتَل" کے متعقلہ نتائج

مُخْتَل

خلل سے بھرا ہوا ، جو درست نہ ہو ، نا درست ، بگڑا ہوا ، درہم برہم ، پریشان ، خلل پذیر ، خلل والا

مُخْتَلِطَہ

مختلط(رک)کی تانیث

مُخْتَلِسَہ

مختلس (رک) کی تانیث ، چوری کی ہوئی ، چھینی ہوئی

مُخْتَلِفَہ

مختلف (رک) کی تانیث ، الگ الگ ، طرح طرح کے ، قسم قسم کے ، متفرقہ

مُخْتَل ہونا

درہم برہم ہونا ، پریشان ہونا

مُخْتَلِطانَہ

مل جل کر ، گھل مل کر ، اختلاط رکھتے ہوئے

مُخْتَل ہو جانا

درہم برہم ہونا ، پریشان ہونا

مُخْتَلِف

جدا، جو یکساں نہ ہو، الگ، علیحدہ، غیر مشابہ، نیارا

مُخْتَلِفُ التَّہْذِیب

مُخْتَلَط

ملا ہوا، گڈمڈ، خلط ملط، مخلوط، آمیز، اختلاط رکھا ہوا، اختلاط کرنے وال

مُخْتَلِس

چھیننے والا ، چرانے والا ، سارق ، اچکا

مُخْتَلَف

اختلاف کیا ہوا، متنازعہ، مختلف فیہ

مُخْتَلِط

اختلاط کرنے والا، ہم آغوش، ہم بغل، مہربانی کرنے والا، میل جول رکھنے والا، ملا ہوا، مرکب، مخلوط، ملاجلا، مدغم، مخبوط

مُخْتَلُ الْعَقْل

رک : مختل الحواس

مُخْتَلَف فِیہ

وہ بات یا مسئلہ کہ جس میں مختلف رائیں ہوں، وہ چیز جس میں اختلاف ہو، جسکی بابت اختلاف کیا گیا ہو

مُخْتَلَف فِیہا

وہ بات یا مسئلہ کہ جس میں مختلف رائیں ہوں ، وہ چیز جس میں اختلاف ہو ، جسکی بابت اختلاف کیا گیا ہو

مُخْتَلِف النَّوْع

الگ الگ نوع کے، مختلف اقسام کے، الگ الگ قسمیں

مُخْتَلِفُ الْوَضْع

الگ ساخت یا صورت کا

مُخْتَلِفُ الجِہات

مختلف سمتوں والے ، کئی اطراف رکھنے والے

مُخْتَل کَرنا

درہم برہم کرنا ، پریشان کرنا

مُخْتَل حَواس

حواس چلے جانا ، حواس باختگی

مُخْتَلِفُ الطَّبائِع

قسم قسم کی طبیعتوں کے، الگ الگ مزاج والے

مُخْتَلِفُ الماہِیَّت

جن کی حقیقت یا اصل الگ ہو

مُخْتَلِفُ الْمَعْنی

رک : مختلف المعانی

مُخْتَلِفُ الْمَعانی

شعر یا لفظ وغیرہ جس کے کئی معنی نکلیں

مُخْتَلِفُ المادَّہ

الگ مادّے کا ، مادّی طور پر مختلف

مُخْتَلِفُ الْعادات

جُدا جُدا عادتوں والے

مُخْتَلِفُ الْاَبْعاد

الگ الگ ابعاد یعنی طول ، عرض اور عمق رکھنے والے

مُخْتَل الْحَواس

جس کے حواس بجا نہ ہوں، حواس باختہ، مخبوط ا لحواس، فاترالعقل

مُخْتَلِفُ الْاَوضاع

مختلف وضعوں والے ، الگ الگ وضع قطع والے ، مختلف وضع قطع کے لوگ

مُخْتَلِفُ الْمَوضُوع

الگ الگ موضوع کے

مُخْتَلِفُ الْاَنْواع

جدا جدا قسموں کے ، مختلف اقسام کے

مُخْتَلِف الْاَضْلاع

جس کے اضلاع یا پہلو ایک جیسے نہ ہوں

مُخْتَلِفُ الشَّکْل

الگ الگ صورتوں کے ، مختلف چہروں کے

مُخْتَلِفُ الصَّوت

علیحدہ علیحدہ آوازوں والے ، جن کی آوازیں ایک دوسرے سے جدا ہوں

مُخْتَلِفُ العَقائِد

جُدا جُدا عقیدوں کے

مُخْتَلِفُ النَّسْل

الگ الگ نسل کے، جن کی نسل جُدا جُدا ہو

مُخْتَلِفُ النَّسَب

دوغلا (پودا) جو اپنے جیسی تخلیق نہیں کر سکتا کیونکہ اس کا کم از کم مورثوں کا ایک جوڑا مختلف صفات کا حامل ہوتا ہے ، دگر جفتہ ، محتلف گمٹی ملاپ ، دونسلا

مُخْتَلِفُ الْمَرْکَز

الگ الگ مرکز والے

مُخْتَلِفُ الْجِنْس

الگ الگ جنس یا قسموں والے ، الگ جنس کا

مُخْتَلِفُ الْبَطْن

وہ بھائی یا بہن جو ایک ماں سے نہ ہوں باپ ایک ہو ، سوتیلا ، سوتیلی

مُخْتَلِفُ التَّمَدُّن

مُخْتَلِفُ اللَّون

رک : مختلف الالوان

مُخْتَلِفُ الحال

الگ الگ حال والے ، جدا جدا کیفیتوں کے حامل

مُخْتَلِف مِزاج

مُخْتَلِف تَپِشی

زمین پر بسنے والے اکثر جانداروں کی ماحول میں تپش کی تبدیلی سے متاثر ہونے کی کیفیت ، ایک ایسی صفت جو ماحول کی حرارت کے مطابق بدلتی ہو

مُخْتَلِفُ الذّات

الگ الگ ذات یا نوع کا ، مختلف النوع

مُخْتَلِفُ الرّائے

وہ جن کی رائے ایک دوسرے سے مختلف ہو یا ایک دوسرے کے خلاف ہو ، الگ الگ رائے رکھنے والے

مُخْتَلُ الْدِّماغ

جس کا ذہن پریشان ہو ، پریشان خاطر ، مختل الحواس

مُخْتَلِفُ الْخَیال

جدا جدا خیال کے حامل ، الگ الگ سوچ رکھنے والے ، مختلف الرائے

مُخْتَلِف الْمِزاج

الگ الگ مزاج کے، قسم قسم کی طبیعتوں کے، مختلف الطباع

مُخْتَلِفُ الْمَذاق

الگ الگ ذوق یا رجحان رکھنے والے

مُخْتَلِفُ الحَواس

مُخْتَلِف حَرارَتی

رک : مختلف تپشی

مُخْتَلِفُ الْاَقْوال

مختلف قول کے ، مختلف باتیں کہنے والے

مُخْتَلِفُ الزَّبان

زبان کے اعتبار سے مختلف ، الگ الگ زبانیں بولنے والے

مُخْتَلِف اَوقات میں

علیحدہ علیحدہ وقتوں پر، گاہے گاہے، کبھی کبھی

مُخْتَلِفُ الْحَیثِیات

جس کی شخصیت کے بہت سے پہلو ہوں ، کثیر الجہات شخصیت

مُخْتَلِفُ اللِّسان

الگ الگ زبانیں بونے والے

مُخْتَلِفُ الْلَوازِم

وہ نظام جس میں مختلف قسم کے لوگوں کا دخل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَل کے معانیدیکھیے

مُخْتَل

muKHtalमुख़्तल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَلَّ

مُخْتَل کے اردو معانی

صفت

  • خلل سے بھرا ہوا ، جو درست نہ ہو ، نا درست ، بگڑا ہوا ، درہم برہم ، پریشان ، خلل پذیر ، خلل والا

شعر

English meaning of muKHtal

Adjective

  • at a standstill,disrupted,suspended, trammeled, confused, confounded, disturbed

मुख़्तल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्यावधान से भरा हुआ, जो दरुस्त ना हो, सही न हो, बिगड़ा हुआ, परेशान

مُخْتَل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone