تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلاحَظَہ فَرمانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاحَظَہ فَرمانا کے معانیدیکھیے
مُلاحَظَہ فَرمانا کے اردو معانی
- ۱۔ غور کرنا ، دیکھنا نیز پڑھنا ، مطالعہ کرنا (عموماً کسی افسر ، حاکم یا بزرگ کا کسی تحریر کی درستی کے لیے) ۔
- ۲۔ رک : ملاحظہ کرنا (بڑے یا بزرگ نیز احترام کے لیے مستعمل) ۔
English meaning of mulaahaza farmaanaa
- inspect, examine
- look attentively
- to pay attention, to see, to examine, to inquire, to check, to read (often to see or overview an article by an officer or honored one)
मुलाहज़ा फ़रमाना के हिंदी अर्थ
- ध्यान देना, निरिक्षण करना, पड़ताल करना, जांचना, देखना तथा पढ़ना (प्रायः किसी अधिकारी, अफसर या समानित का किसी लेख को देखने के लिए)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلاحَظَہ فَرمانا)
مُلاحَظَہ فَرمانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔