تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلاحَظَہ" کے متعقلہ نتائج

مُلاحَظَہ

۱۔ کن انکھیوں سے دیکھنا ؛ مراد : دیکھنا (احتراماً مستعمل) ۔

مُلاحَظَہ کا

۔لحاظ کا۔ بامروّت۔ وہ بڑے ملاحظہ کا آدمی ہے۔

مُلاحَظَہ ہو

کسی بات کی تحریری شہادت فراہم کرتے ہوئے یا کسی تحریر کی نشان دہی کرنے کے موقع پر احتراماًکہتے ہیں ۔

مُلاحَظَہ ہونا

ملاحظہ کرنا کا لازم

مُلاحَظَہ طَلَب

قابل ملاحظہ ، توجہ طلب ۔

مُلاحَظَہ والا

ملاحظہ کا ، بامروّت ، لحاظ والا ؛ رسوخ والا ، سفارش والا

مُلاحَظَہ کَرنا

۱۔ دیکھنا ، نظر ڈالنا ۔

مُلاحَظَہ رَکھنا

مروّت کرنا ، لحاظ رکھنا ، پاس کرنا ۔

مُلاحَظَہ شُد

دیکھا گیا، دیکھ لیا گیا، نظر کر لیا گیا (اہل عملہ اس لفظ کو (تصدیق کے لیے) اُن کاغذات پر لکھتے ہیں جو حسب قاعدے ان کے پاس دستخط ہونے کو آتے ہیں)

مُلاحَظَہ فَرمانا

۱۔ غور کرنا ، دیکھنا نیز پڑھنا ، مطالعہ کرنا (عموماً کسی افسر ، حاکم یا بزرگ کا کسی تحریر کی درستی کے لیے) ۔

مُلاحَظَہ کا آدمی

مُلاحَظَہ سے گُزَرنا

۔نظرسےگزرنا۔دیکھنے میں آنا۔

مُلاحَظَہ میں ہونا

کاغذات کا زیرنظر یا پیشی حکام میں ہونا، کاغذات کا کسی حاکم یا افسر کے زیر نظر ہونا

مُلاحَظَہ میں آنا

نظر سے گزرنا ، پیش ہونا ، کسی حاکم ، افسر یا امیر کی نظر سے گزرنا ؛ مروّت میں دینا ، لحاظ میں آجانا

مُلاحَظَہ کی جَگَہ مُلاحَظَہ ہے

مروّت والے سے مروّت کی جاتی ہے

با مُلاحَظَہ

ثانی مُلاحَظَہ

دوسری بار دیکھنا، نظر ثانی، دوسری دفعہ پڑتال کرنا

مُنہ مُلاحَظَہ

منھ دیکھے کا لحاظ ، ظاہری مروت ، لحاظ یا پاس ، رو رعایت ۔

آپ کا مُلاحَظَہ ہے

آپ کے لحاظ اور مروت سے (ایسا کرنے یا نہ کرنے پر) مجبور ہوں

مُلاحَظے کی جَگَہ مُلاحَظَہ ہے

۔مروت والے سے مروت کی جاتی ہے۔یعنی ہرجگہ مروت نہیں کی جاتی ہے۔ملاحظے میں آنا۔

مُلاحَظے کی جَگَہ مُلاحَظَہ کِیا جاتا ہے

مروّت والے کے ساتھ مروّت کی جاتی ہے ، ہر جگہ مروّت کرنا خرابی کا باعث ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاحَظَہ کے معانیدیکھیے

مُلاحَظَہ

mulaahazaमुलाहज़ा

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: قدیم عوامی

اشتقاق: لَحَظَ

مُلاحَظَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ کن انکھیوں سے دیکھنا ؛ مراد : دیکھنا (احتراماً مستعمل) ۔
  • ۲۔ (i) غور و فکر اور دھیان سے دیکھ بھال ، توجہ ، التفات ۔
  • (ii) مشاہدے اور معائنے کے بعد زیر نظر امر سے متعلق جو اثر مرتب ہو اس کی کیفیت ، معائنہ رپورٹ ۔
  • (iii) معائنہ ، جانچ ۔
  • (iv) مشاہدے ، تجربے اور آثار و حالات سے اخذ کی ہوئی بات ، نظریہ ۔
  • ۳۔ مطالعہ ، پڑھائی ۔
  • ۴۔ پاسداری ، مروت ، لحاظ ، پاس ، رو رعایت ۔
  • ۵۔ پیش ، سامنے ، روبرو ، زیر نظر
  • ۶۔ (قدیم) حجاب ، پردہ ۔
  • ۷۔ (قدیم) غربت کا احساس ؛ (کہنے یا کرنے میں) تامل ، ہچکچاہٹ ، تکلف ۔
  • ۸۔ چکھنا

English meaning of mulaahaza

Noun, Masculine

  • attention, regard, consideration, close examination, review, inspection, looking

मुलाहज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देखना, ग़ौर करना, ध्यान देना, अनुशीलन, चखना, निरीक्षण; देखभाल, ग़ौर-ओ-फ़िक्र और ध्यान से देख भाल, तवज्जा, अध्यन, पढ़ाई, लिहाज़, सम्मुख, सामने

مُلاحَظَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلاحَظَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلاحَظَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words