تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلاحَظَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُلاحَظَہ کَرنا

۱۔ دیکھنا ، نظر ڈالنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاحَظَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

مُلاحَظَہ کَرنا

mulaahaza karnaaमुलाहज़ा करना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: مُلاحَظَہ

مُلاحَظَہ کَرنا کے اردو معانی

 

  • ۱۔ دیکھنا ، نظر ڈالنا ۔
  • ۲۔ پڑھنا ، غور کرنا ۔
  • ۳۔ معائنہ کرنا ، تشخیص کرنا ۔
  • ۴۔ لحاظ کرنا ، پاس کرنا ، طرفداری کرنا ۔
  • ۵۔ کسی امر کی طرف متوجہ ہونا اور کسی بات کا توجّہ سے سننا

English meaning of mulaahaza karnaa

 

  • inspect, examine
  • look attentively
  • to read, to study, to pay attention
  • taking side, to favor
  • to see, to watch, , to inspect, to observe, to supervise, to look over
  • to pay attention to something and to listen to something attentively

मुलाहज़ा करना के हिंदी अर्थ

 

  • पढ़ना, अध्धयन करना, ध्यान देना
  • पक्ष लेना
  • देखना, नज़र डालना, दृष्टि डालना, निरीक्षण करना, पड़ताल करना, जांचना, जांच द्वारा पता करना
  • किसी चीज़ पर ध्यान देना और ध्यान से किसी चीज़ को सुनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلاحَظَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلاحَظَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words