تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْحَقات" کے متعقلہ نتائج

مُلْحَقات

۱۔ وہ چیزیں جو بعد میں ملا دی یا جوڑ دی گئی ہوں ، ملی ہوئی یا جڑی ہوئی چیزیں ۔

مُلْحِقَات

ملحق کی جمع، وہ چیزیں جو بعد کو ملادی گئی ہوں

مُلاقات

صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی

مُلْحَقَہ

ساتھ لگا ہوا، ملا ہوا، متصل، شامل

مِلْحِیات

نمک یا اس کی قسم کی چیزیں ، شوریت کے مرکبات ، کھار چیزیں ؛ مراد : نمکیات ۔

مُلاقات رَہ٘نا

ملاقات کے مراتب کا برتاؤ باہم ہوتا رہنا، ملاقات باقی رہنا

مُلاقات کَرْنا

ملنا، باہم ملنا، صاحب سلامت کرنا

مُلاقات ہونا

۔را۔ ورسم ہونا۔

مُلاقات آنا

قیدی سے کسی کا ملنے کے لیے آنا ، جیل میں ملاقات کرنا ۔

مُلاقاتی

ملاقات سے منسوب یا متعلق، ملنے والا، دوست، جس سے جان پہچان ہو، یار، آشنا، اکثر ملنے والا

مُلْزِقَہ

ساتھ ساتھ چپکا ہوا ، جڑا ہوا یا مِلا ہوا ۔

مِلْعَقَہ

ایک وزن کا پیمانہ جو چار مثقال یعنی ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے

مَلحَمَہ

बहुत बड़ा उपद्रव, बहुत बड़ी हलचल, बहुत बड़ा युद्ध, बहुत बड़ी लड़ाई, लड़ाई का मैदान, रणभूमि।

مِلْحِیَہ

رائتہ ، نمکینہ.

مُلاقات رَکھنا

واقفیت رکھنا، ملتے رہنا، ملنا جلنا، آشنائی رکھنا، ملاپ رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْحَقات کے معانیدیکھیے

مُلْحَقات

mulhaqaat•मुलहक़ात

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: مُلْحِق

مادہ: لَحَق

اشتقاق: لَحِقَ

  • Roman
  • Urdu

مُلْحَقات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ۱۔ وہ چیزیں جو بعد میں ملا دی یا جوڑ دی گئی ہوں ، ملی ہوئی یا جڑی ہوئی چیزیں ۔
  • ۲۔ ملحق بہ زمین (رک) کی جمع ۔
  • ۳۔ کسی کی تحریر یا کتاب وغیرہ میں وضاحت کے لیے مولف یا مرتب کی وہ تحریر جو بطور حاشیہ لکھی جائے ، تعلیقات ، حاشیے ۔
  • ۴۔ تسخیر کردہ علاقہ یا علاقے.

Urdu meaning of mulhaqaat

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ vo chiize.n jo baad me.n mila dii ya jo.D dii ga.ii huu.n, milii hu.ii ya ju.Dii hu.ii chiize.n
  • ۲۔ mulhiq bah zamiin (ruk) kii jamaa
  • ۳۔ kisii kii tahriir ya kitaab vaGaira me.n vazaahat ke li.e molaf ya murattib kii vo tahriir jo bataur haashiyaa likhii jaaye, taaliiqaat, haashii.e
  • ۴۔ tasKhiir karda ilaaqa ya ilaaqe

English meaning of mulhaqaat

Noun, Masculine, Plural

  • conquered territories, adjuncts, appendages
  • appendices
  • marginal remarks in a book or writing

मुलहक़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मुल्हिक़ बह ज़मीन का बहु., विजित प्रदेश या क्षेत्र, वो चीज़ें जो बाद में मिला दी या जोड़ दी गई हों, मिली हुई या जुड़ी हुई चीज़ें
  • किसी लेखक या संपादक द्वारा किसी के लेखन या पुस्तक आदि में स्पष्टीकरण के लिए लिखा गया सन्दर्भ जो फुटनोट, टिप्पणी, आदि के रूप में लिखी जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْحَقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْحَقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone