تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلّا کی دوڑ مَسِیت" کے متعقلہ نتائج

مُلّا کی دوڑ مَسِیت

ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

نَیا مُلّا مَسِیت کو دَوڑ دَوڑ جائے

نئی بات کا بہت شوق ہوتا ہے ، جب کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اسی کو کرتا ہے اور جتاتا رہتا ہے تو کہتے ہیں

مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد

ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

مُلّا کی دَوڑ مَسجِد تَک

ہر شخص کی کوشش وہیں تک ہوتی ہے جہاں اس کی رسائی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلّا کی دوڑ مَسِیت کے معانیدیکھیے

مُلّا کی دوڑ مَسِیت

mullaa kii dau.D masiitमुल्ला की दौड़ मसीत

مُلّا کی دوڑ مَسِیت کے اردو معانی

  • ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

मुल्ला की दौड़ मसीत के हिंदी अर्थ

  • हर शख़्स की कोशिश उसी हद तक होती है कि जहां तक उस की रसाई हो, अपने हौसले और मक़दूर के मुताबिक़ काम किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلّا کی دوڑ مَسِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلّا کی دوڑ مَسِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words