تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد" کے متعقلہ نتائج

مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد

ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

نَیا مُلّا مَسْجِد کو دَوڑ دَوڑ جائے

۔مثل۔ کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اُسی کو کہتا اور جتاتا پھرتا ہے۔

مُلّا کی دَوڑ مَسجِد تَک

ہر شخص کی کوشش وہیں تک ہوتی ہے جہاں اس کی رسائی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد کے معانیدیکھیے

مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد

mullaa kii dau.D masjidमुल्ला की दौड़ मस्जिद

مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد کے اردو معانی

  • ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

मुल्ला की दौड़ मस्जिद के हिंदी अर्थ

  • हर शख़्स की कोशिश उसी हद तक होती है कि जहां तक उस की रसाई हो, अपने हौसले और मक़दूर के मुताबिक़ काम किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words