تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَقَط" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَقَط

قانون: وہ شخص جو مال غنیمت یا کسی کے مال کو غیر قانونی طور پر اپنے قبضے میں رکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَقَط کے معانیدیکھیے

مُلْتَقَط

multaqatमुल्तक़त

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: فقہ قانونی

اشتقاق: لَقَطَ

مُلْتَقَط کے اردو معانی

صفت

  • قانون: وہ شخص جو مال غنیمت یا کسی کے مال کو غیر قانونی طور پر اپنے قبضے میں رکھے
  • منتخب کیا ہوا، چن کر جمع کیا ہوا، جابجا سے حاصل کیا ہوا، بینا ہوا، چیدہ
  • فقہ: اس آقا یا مالک کو کہتے ہیں جس نے چھوٹی لڑکی کو راہ میں پڑا پایا ہو

English meaning of multaqat

Adjective

  • selected, elected, picked up
  • It is called that owner who found the little girl lying in the way
  • legal: a person who illegally seizes booty or someone else's property

मुल्तक़त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क़ानून: वो शख्स जो माल-ए-ग़नीमत या किसी के माल को गै़रक़ानूनी तौर पर अपने क़बज़े में रखे
  • फिकः: उस आक़ा या मालिक को कहते हैं जिसने छोटी लड़की को राह में पड़ा पाया हो
  • बीना हुआ, चुना हुआ, उठाया हुआ, रफू किया हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَقَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَقَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words