تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلْزِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْزِم کے معانیدیکھیے
مُلْزِم کے اردو معانی
صفت
- مورد الزام
- کام میں گردن پھانسنے والا
-
(قانون) وہ شخص جسے کسی جرم کا الزام لگا کر عدالت میں پیش کیا جائے (سزا ہو جائے تو مجرم کہلاتا ہے)، قصور وار، مجرم
مثال - میں عدالت سے اپیل کرتا ہوں کہ ملزم اور گواہ اور ناظرین کو سنجیدہ ہونے کی ہدایت کی جائے
شعر
وہ میرے قتل کا ملزم ہے لوگ کہتے ہیں
وہ چھٹ سکے تو مجھے بھی گواہ لکھ لیجے
English meaning of mulzim
Adjective
- compelling, forcing, necessitating
-
( Law) accused, charged, indictee, convicted, blamed an accused, convict
Example - Main adalat se appeal karta hun ki mulzim aur gawah aur nazirin (Audience) ko sanjida hone ki hidayat ki jaye
मुल्ज़िम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (दोष) लगाया गया हो, जिसे दोषी ठहराया गया हो
- काम में गर्दन फाँसने वाला
-
( क़ानून) जिसने ज़ुल्म या अपराध किया हो, जिस पर अपराध या दोष लगाया गया हो, अभियुक्त, दोषी, अभियोगी, कुसूरवार
उदाहरण - मैं अदालत से अपील करता हूँ कि मुल्ज़िम और गवाह और नाज़िरीन (दर्शकगण) को संजीदा होने की हिदायत की जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلْزِم)
مُلْزِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔