تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمکِنَہ" کے متعقلہ نتائج

اَغْلَب

زیادہ غالب، بہت زیادہ غالب، قریب قریب یقینی

اَغْلَب ہَے

ممکن ہے، امکان ہے

اَغْلَباً

گمان غالب یا یقین کی بنا پر، غالباً

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمکِنَہ کے معانیدیکھیے

مُمکِنَہ

mumkinaमुमकिना

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: مُمکِن

موضوعات: منطق

اشتقاق: مَكَنَ

مُمکِنَہ کے اردو معانی

صفت

  • ممکن، جو ہو سکتا ہو نیز جو کچھ موجود ہے، جو کچھ خیال میں آ سکتا ہے
  • منطق: وہ قضیہ حملیہ جس کے موضوع کے لیے محمول کا وجود و عدم دونوں یکساں ہوں نہ یہ ضروری ہو نہ وہ

شعر

English meaning of mumkina

Adjective

  • possible

मुमकिना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संभव, जो हो सकता हो तथा जो कुछ मौजूद है, जो कुछ ख़्याल में आ सकता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمکِنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمکِنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone