تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنعَقِد ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنعَقِد ہونا

قرار پانا، ٹھہرنا، قائم ہونا، اکٹھا ہونا، ہونا

نُطْفَہ مُنعَقِد ہونا

رک : نطفہ قائم ہونا ۔

دَرْبار مُنْعَقِد ہونا

بادشاہ یا نائب بادشاہ کی مجلس لگنا .

مُنفَرِد ہونا

ممتاز ہونا ، یکتا ہونا ۔

مُنعَکِس ہونا

۔ (روشنی کا) ٹکرا کر لوٹنا ، پلٹنا یا واپس آنا ۔

مُنعَطِف ہونا

منعطف کرنا (رک) کا لازم ، مڑنا ۔

مُنفَرِد خُصُوصِیَت کا حامِل ہونا

اچھوتی خوبیوں والا ہونا ۔

مُنفَرِد مَقام حاصِل ہونا

ممتاز حیثیت یا مرتبہ حاصل ہونا ۔

مُنْہَمِک ہونا

بہت مصروف ہونا ، کام میں مستغرق ہونا

مُناسِب ہونا

موزوں ہونا ، لائق ہونا ، جائز یا روا ہونا ۔

مُنادی ہونا

اعلان ہونا، ڈھنڈورا پٹنا

مَناہی ہونا

مناہی کرنا (رک) کا لازم ، ممانعت ہونا ۔

مُلاقی ہونا

ملنا، ملاقات کرنا

مُناقَشَہ ہونا

مناقشہ کرنا (رک) کا لازم ، جھگڑا ہونا ، بحث و تکرار ہونا ۔

مُنْجَمِد ہونا

congeal, freeze, set

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنعَقِد ہونا کے معانیدیکھیے

مُنعَقِد ہونا

mun'aqid honaa•मुन'अक़िद होना

محاورہ

مادہ: مُنعَقِد

  • Roman
  • Urdu

مُنعَقِد ہونا کے اردو معانی

  • قرار پانا، ٹھہرنا، قائم ہونا، اکٹھا ہونا، ہونا
  • بیاہا جانا، نکاح میں آنا، رشتہء ازدواج میں بندھنا
  • جم، منجمد ہونا
  • پیدا ہونا

Urdu meaning of mun'aqid honaa

  • Roman
  • Urdu

  • qaraar paana, Thaharnaa, qaayam honaa, ikaTThaa honaa, honaa
  • byaahaa jaana, nikaah me.n aanaa, rishta-e-me.n banadhnaa
  • jim, munjmid honaa
  • paida honaa

English meaning of mun'aqid honaa

  • take place, be held, be convened

मुन'अक़िद होना के हिंदी अर्थ

  • स्थिरता पाना, ठहरना, स्थापित होना, इकट्ठा होना, होना
  • ब्याहा जाना, निकाह में आना, पति-पत्नी के संबंध में बँधना
  • जम जाना, जमे होना
  • उपजा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنعَقِد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنعَقِد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone