تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنعَقِد" کے متعقلہ نتائج

مُنعَقِد

بندھنے والا، انعقاد پانے والا، مقرر، قائم، برپا، جو واقع ہو یا جو عمل میں آئے

مُنعَقِدَہ

۔ (فقہ) رک : منعقد نمبر۵ ایک طرح کی قسم ۔

مُنعَقِد کَردَہ

برپا کیا ہوا ، قائم کیا ہوا ، عمل میں لایا ہوا ، منعقدہ ۔

مُنعَقِد کَرنا

برپا کرنا، قائم کرنا (جلسہ یا تقریب وغیرہ)

مُنعَقِد ہونا

قرار پانا، ٹھہرنا، قائم ہونا، اکٹھا ہونا، ہونا

مُنعَقِدُ اللِّسان

گونگا، بستہ زبان

نُطْفَہ مُنعَقِد ہونا

رک : نطفہ قائم ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنعَقِد کے معانیدیکھیے

مُنعَقِد

mun'aqidमुन'अक़िद

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: فقہ فقہ قانونی طب

اشتقاق: عَقَدَ

مُنعَقِد کے اردو معانی

صفت

  • بندھنے والا، انعقاد پانے والا، مقرر، قائم، برپا، جو واقع ہو یا جو عمل میں آئے
  • (گرہ کی شکل میں) بستہ، بندھا ہوا، منجمد
  • (قانون) جمع ہونے والا، انعقاد پذیر
  • (طب) قرار پانے والا، ٹھہرنے والا (جنین یا نطفہ وغیرہ)
  • صفت۔(انعقاد پانے والا، جیسے جلسہ منعقد ہونا
  • ٹہرنا، قرار پانا، قائمہونا، اکٹھّا ہونا

 

  • (فقہ) قسم کی ایک قسم جس کے خلاف واقع ہونے پر کفارہ لازم آتا ہے

English meaning of mun'aqid

Adjective

  • performed, organized (of meeting or event, etc), tied, knotted

मुन'अक़िद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आयोजित
  • उपस्थित होनेवाला, होने- वाला, प्राय, जल्से या सभा के लिए आता है

مُنعَقِد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنعَقِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنعَقِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words