تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنْڈی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْڈی کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: گائے
مُنْڈی کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، مؤنث
- جس کے بال مونڈے ہوئے ہوں، مونڈی ہوئی
- سر ، ُمنڈیا ، منڈی (رک) ۔
- حجام
- گردن سے اوپر کا جسم سر، کھوپڑی، سر، چٹیا، سرکے بال
- وہ جوتی جس میں نوک نہیں ہوتی
- چوٹی، سرا، انتہا
- بن بالوں کی نیز بغیر سینگوں کی جیسے گائے، بھینس وغیرہ
- (شاذ) کٹی ہوئی، مراد: آدھی آستین
- وہ عورت جس کا سر منڈا ہو، مراد: بیوہ، جوگن
- کئتھی خط سے ماخوذ ایک خط جس کے حروف کے اوپر کی لکیر نہیں بنائی جاتی اور ماترائیں بھی اڑا دی جاتی ہیں، مریا، موڑی
- ایک نبات کا پھول جو دوا میں استعمال ہوتا ہے
شعر
گول پگڑی نیلی لنگی مونچھ منڈی تکیہ ریش
پھر وہ رومال اور وہ آخ تھو ناسدانی آپ کی
English meaning of munDii
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine, Feminine
- head, part of the body above the neck
- hair, hair knot
- bald woman, widow
- a species of creeping plant, Sphaeranthus indicus, used in medicine
Hindi - Adjective
- the one who shaved his head
मुंडी के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- किसी चीज का अगला और ऊपरी भाग।
- सिर। मस्तक। मूंड। पद-मूंडी-काटा स्त्रियों को एक गाली जिसका आशय होता है-तेरा सिर काटा जाय अर्थात् तू मर जाय। मुहा०-(किसी की) मूंडी मरोड़ना = किसी को धोखा देकर उसका माल छीन लेना या दबा बैठना।
- जिसके बाल मूंडे हुए हों, मूँडी हुई
- वह जिसका मुंडन हुआ हो।
- संन्यासी या साधु।
مُنْڈی کے قافیہ الفاظ
مُنْڈی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنْڈی)
مُنْڈی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔