Search results
Saved words
Showing results for "munDo"
Meaning ofSee meaning munDo in English, Hindi & Urdu
मुंडो के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह स्त्री जिसका सिर मूंडा गया हो।
- विधवा। राँड़।
مُنڈو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سرمنڈی ہوئی (عورت)، وہ عورت، جس کا سر مونڈا جائے، وہ عورت، جس کا خاوند مر جائے، بیوہ، نخصمی، رانڈ
- بد بخت عورت
- وہ (شخص)، جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجا (مجازا ً) فقیر، سنیاسی، گسائیں
- (کلمۂ تحقیر) کم بخت، بد نصیب، نیز مزاحاً یا مذاقاً عورتیں دوسری عورت کے حق میں یا پیار سے لڑکیوں کے حق میں یا حالت خفگی میں اپنے یا دوسری عورت کے لئے بجائے کم بخت کہتی ہیں، ایک کلمہ ہے کہ عورتیں اپنے حق میں یا دوسری عورت کے حق میں تحقیر سے کہتی ہیں
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (munDo)
munDo
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone