تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَصِلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنفَصِلَہ

فیصل کیا گیا، تصفیہ کیا ہوا، فیصل شدہ، منفصل، جیسے: منفصلہ مسلمین، منفصلہ مقدمات

مُنفَصِلَہ رائے

شَرْطِیَّہ مُن٘فَصِلَہ

(منطق) اگر دو جملوں میں ربط عناد کے ساتھ ہو تو شرطیہ منفصلہ کہلاتا ہے .

چیچَکِ مُن٘فَصِلَہ

اسمال یا کس یعنی چیچک منفصلہ اس قسم میں دانے متفرق اور کم ہوتے ہیں اور علامات خفیف ہوتی ہیں، خسرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَصِلَہ کے معانیدیکھیے

مُنفَصِلَہ

munfasilaमुंफ़सिला

اصل: عربی

وزن : 2112

موضوعات: منطق

اشتقاق: فَصَلَ

مُنفَصِلَہ کے اردو معانی

صفت

  • فیصل کیا گیا، تصفیہ کیا ہوا، فیصل شدہ، منفصل، جیسے: منفصلہ مسلمین، منفصلہ مقدمات
  • (منطق) وہ قضیۂ شرطیہ جس میں دو قضیوں کے درمیان منافات (ایک دوسرے کی نفی کرنا) کا حکم یا عدم منافات کا حکم ہو
  • علاحدہ، جدا

English meaning of munfasila

Adjective

  • decided, adjudged
  • separated, disjoined, distinct, cut off

मुंफ़सिला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (विवाद या विषय) जिसका फैसला अर्थात निर्णय हो चुका हो, निर्णीत
  • (दर्शन) एक ऐसा विषय जो दो विषयों से बना हो या जिसमें किसी बात के प्रमाण या खंडन का कोई नियम न हो
  • अलग, पृथक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَصِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَصِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words