تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنگچھی" کے متعقلہ نتائج

مُنگچھی

منگچی، مونگ کی تلی ہوئی بڑیاں، مونگ کی پھُلوْری

مُنگچی

پسی مونگ کی دال کی پھلکی (جسے تیل یا گھی میں تل کر شوربے اور سالن کے طور پر بھی پکاتے ہیں) نمکین پھلوری

مَنگَوچھی

مونگ کی بھیگی دال کو پیس کر اور تل کر پکائی ہوئی بڑیاں یا پکوڑیاں ، پھلکیاں جن سے ہانڈی پکا کر بطور سالن استعمال کی جاتی ہے ۔

مَنچھی

رک : مچھی ، مچھلی ۔

مُونْگُچی

(تلن ہاری) پیسی ہوئی مونگ کی دال کی پھلکی، جو تیل یا گھی وغیرہ میں تل کر پکائی جاتی ہے اور بطور سالن بھی استعمال کی جاتی ہیں، مونگ کی بڑیاں

مَنگَوچی

small fried spicy cake or ball made of paste of husked mung beans

مُنگُوچِھیاں

(تلن ہاری) رک : منگوچھی ، مونگ کی دال کی پیٹھی کی پکوڑیاں

مَنچَلی

بہادر، دلیر عورت

مُوچھی

چھوٹی مونچھ

مَنگی

بھیک من٘گا (رک) کی تانیث .

مَنگتی

مانگنا، بھکاری پن

مَنْگْنی

بیاہ کا پیام، نسبت، سگائی

مَنگَوری

ماش کی پھلوری ، پھلکی

مَچّھی

مچھلی اس کا رائج املا ہے

مَنگَوڑی

ماش کی پھلوری ، پھلکی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنگچھی کے معانیدیکھیے

مُنگچھی

mu.ngchhii•मुंगछी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُنگچھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منگچی، مونگ کی تلی ہوئی بڑیاں، مونگ کی پھُلوْری

Urdu meaning of mu.ngchhii

  • Roman
  • Urdu

  • managchii, muung kii talii hu.ii bu.Dhiyaan, muung kii phulo॒rii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنگچھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنگچھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone