تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنچَلی" کے متعقلہ نتائج

مَنچَلی

بہادر، دلیر عورت

مَنْچَلا

جس کا من دلکش اور خوبصورت چیزوں کی حصولیابی کے لیے حسرت زدہ ہو

مَنزِلی

رک : منزلہ ، درجوں ، چھتوں والا

مَندَلی

رک : مندل (۴) سے منسوب ، عود کی ایک قسم ۔

مَنچَلا پَن

غیر معمولی بے باکی، با ہمتی، بہادری یا جرأت

مَچلی

رک: مچھلی

مَنڈلی

ٹولی، گروہ، جتھا، جماعت، جُھنڈ

مَنچھی

رک : مچھی ، مچھلی ۔

مُنجَلی

روشن ، ظاہر ، آشکارا ، نمایاں

مُونْچَھل

مونچھ والا ، جس کی بڑی بڑی مو نچھیں ہوں ۔

مَن چاہی

مرضی ؛ ضد ، ہٹ

مَنزِلیں

منزل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

مَنزِلَہ

منزل کا، درجوں کا یا چھت والا (جیسے دو منزلہ ، سہ منزلہ مکان)

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

سَر مَنڈَلی

قانون کے مانند ایک ساز جس میں ۲۱ تار ہوتے ہیں. بعض لوہے کے اور بعض پیتل کے اور بعض تانت کے ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنچَلی کے معانیدیکھیے

مَنچَلی

manchalii•मनचली

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مَنچَلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہادر، دلیر عورت
  • شوخ
  • شوقین مزاج، رنگین طبع (عورت)
  • بانک پن یا شوخی شرارت کی، ہلچل والی
  • (کنایۃ ً)متحرک
  • بہادری، دلیری
  • دل کا شوق
  • فیاضی، سخاوت
  • دیوانگی، پاگل پن

Urdu meaning of manchalii

  • Roman
  • Urdu

  • bahaadur, diler aurat
  • shoKh
  • shauqiin mizaaj, rangiin taba (aurat
  • baankpan ya shoKhii sharaarat kii, halchal vaalii
  • (kanaa.eৃ )mutaharrik
  • bahaadurii, dilerii
  • dil ka shauq
  • fayyaazii, saKhaavat
  • diivaangii, paagalpan

English meaning of manchalii

Noun, Feminine

  • mischievous

मनचली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहादुर, दिलेर स्त्री
  • चंचल
  • रंग-रलियों का आदि, ज़िंदा दिल (स्त्री)
  • छैलापन अथवा चंचलता शरीरपन की, हलचल वाली
  • (संकेतात्मक) सक्रिय
  • बहादुरी, दिलेरी
  • मन की इच्छा
  • दानशीलता, उदारता
  • उन्मत्तता, पागलपन

مَنچَلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنچَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنچَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone