تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ آنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ آنا

۔ مُنھ اور زبان میں چھالے پڑجانا۔ ؎ ۲۔(کنایۃً) کسی پر طنز کرنا۔ بُرابھلا کہنا۔ طعن وطنز کی باتیں کہنا۔ ؎

مُنْھ کو کَلیجَہ آنا

۔دیکھو کلیجا۔

مُنْھ میں آنا

۔زبان سے نکلنا۔ زبان پر آنا۔ ؎

مُنْھ پَر آنا

۔۱۔زبان پر آنا۔ ظاہر ہوجانا۔ ؎ ۲۔مقابلے پر آنا۔ مقابل ہونا۔ ؎ ۳۔زد پر آنا۔ ؎

مُنْھ تَک آنا

۔لب تک آنا۔ زبان تک آنا۔ ؎ (توبۃ النصوح) تمھارے سر کی قسم کئی بار مُنھ تک بات آئی مگر تمھارا ڈھنگ دیکھ کر جرأت نہ ہوئی۔ ۲۔کناروں تک لبریز ہوجانا۔

مُنْھ نَظَر آنا

۔مُنھ دکھائی دینا۔ ؎

مُنْھ بَھر آنا

۔ مُنھ میں پانی یا رطوبت کا چلا آنا۔ جی کا مالش کرنا۔ متلی ہونا۔

مُنْھ نِگَل آنا

۔ مُنھ اُترجانا۔ ؎

مُنْھ کے بَل آنا

۔اس طرح گرناکہ چہرہ زمین پر لگے۔ ؎

مُنْھ ذَرا سا نِکَل آنا

۔دیکھو ذرا سا مُنھ نکل آیا۔

مُنْھ میں پانی بَھر آنا

۔۱۔ترشی کے خیال یا کسی عمدہ چیز کی خواہش سے منھ میں لعاب آجانا۔ (کنایۃً) کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا۔ کسی چیزکو دیکھ کر جی للچانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ آنا کے معانیدیکھیے

مُنْھ آنا

mu.nh aanaaमुँह आना

مُنْھ آنا کے اردو معانی

  • ۔ مُنھ اور زبان میں چھالے پڑجانا۔ ؎ ۲۔(کنایۃً) کسی پر طنز کرنا۔ بُرابھلا کہنا۔ طعن وطنز کی باتیں کہنا۔ ؎

English meaning of mu.nh aanaa

  • to be or become salivated, to have the thrush, to utter taunts (against), salivation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words