تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ میں پانی بَھر آنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ میں پانی بَھر آنا

۔۱۔ترشی کے خیال یا کسی عمدہ چیز کی خواہش سے منھ میں لعاب آجانا۔ (کنایۃً) کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا۔ کسی چیزکو دیکھ کر جی للچانا۔ ؎

پانی مُنہ میں بَھر آنا

۔ منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں۔ دیکھو منھ۔

پانی بَھر آنا

(رک : من٘ھ میں ، کے ساتھ) حرص یا طمع کرنا ، خواہش ہونے لگنا ، للچانا ۔

مُونْہ میں پانی بَھر آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا ۔

پانی مُنہ میں بَھر لانا

منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں

مُنْہ میں پانی بَھر آنا

مُنْھ بَھر آنا

۔ مُنھ میں پانی یا رطوبت کا چلا آنا۔ جی کا مالش کرنا۔ متلی ہونا۔

مُنْھ میں آنا

۔زبان سے نکلنا۔ زبان پر آنا۔ ؎

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر نَہ اُچْھلو

تھوڑی پونجی پر اتنا غرور نہ کرو

مُنْھ میں پانی چُوانا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوبنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

آنکھوں میں پانی بَھر آنا

چکاچوند کے باعث آنکھوں کا آنسُووں سے بھر جانا

مُنھ میں پانی بَھر آنا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرو

مطلب تمہیں شرم آنی چاہیے

چَپنی بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

ڈُوب مَرو چُلُّو بَھر پانی میں

ڈُوب مَر چَپْنی بَھر پانی میں

اگر غیرت والا ہے اور بہت سا پانی ڈُوبنے کے لیے نہیں مِلتا تو چینی میں ہی ڈُوب مر یعنی کچھ تو شرم کر ! (مذمت کے موقع پر مُستعمل)

چُلُّو بھَر پانی میں گَز بَھر اُچَھلنا

تھوڑی سی پون٘جی پر بہت زیادہ غرور کرنا

جِس رَکابی میں کھا اُسی میں چھید کَر ، چَپْنی بَھر پانی میں ڈُوب مَر

نمک حرامی اور احسان فراموشی کرکے اپنے ولی نعمت کو نقصان پہن٘چانے سے ڈوب مرنا اچھا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ میں پانی بَھر آنا کے معانیدیکھیے

مُنْھ میں پانی بَھر آنا

mu.nh me.n paanii bhar aanaaमुँह में पानी भर आना

مُنْھ میں پانی بَھر آنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔ترشی کے خیال یا کسی عمدہ چیز کی خواہش سے منھ میں لعاب آجانا۔ (کنایۃً) کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا۔ کسی چیزکو دیکھ کر جی للچانا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ میں پانی بَھر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ میں پانی بَھر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words