تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ اَونْدھا کَر چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ اَونْدھا کَر چَلْنا

۔ مُنھ لٹکا کر چلنا۔ (ترجمۃ القرآن) کافر مُنھ اوندھا کر چلتا ہے اس لئے اس کو راستہ نہیں سوجھتا اور مون سر اٹھا کر چلتاہے اور اس کو راستہ سوجھ پڑتا ہے۔

مُنْھ اَونْدھا کَر لیٹْنا

۔(عو) رنج یا فکر میں مُنھ لپیٹ کر پڑ رہنا۔ اٹواٹی کھٹواٹی لے کر پڑ رہنا۔ ناراض ہوکر الگ پڑجانا۔ وہ طعنوں سے مُنھ اوندھا کر لیٹ رہے۔

مُنْھ پھیر کَر چَلْنا

۔کنایہ ہے کمال متنفّر و بیزاری سے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ اَونْدھا کَر چَلْنا کے معانیدیکھیے

مُنْھ اَونْدھا کَر چَلْنا

mu.nh au.ndhaa kar chalnaaमुँह औंधा कर चलना

مُنْھ اَونْدھا کَر چَلْنا کے اردو معانی

  • ۔ مُنھ لٹکا کر چلنا۔ (ترجمۃ القرآن) کافر مُنھ اوندھا کر چلتا ہے اس لئے اس کو راستہ نہیں سوجھتا اور مون سر اٹھا کر چلتاہے اور اس کو راستہ سوجھ پڑتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ اَونْدھا کَر چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ اَونْدھا کَر چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words