تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ پھیر کَر چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ پھیر کَر چَلْنا

۔کنایہ ہے کمال متنفّر و بیزاری سے۔ ؎

مُنْھ پھیر کَر کَہْنا

۔ادائے معشوقانہ میں سے ایک یہ بھی ادا ہے یعنی اگر سامع کو کچھ چھیڑنا ہوتا ہے تو مُنھ سامنے کر کے بات نہیں کہی جاتی۔ ؎

مُنْھ پھیر کَر نَہ دیکھنا

۔ کنایہ ہے بے توجہی اور بے پروائی کا۔ ؎

مُنْھ اَونْدھا کَر چَلْنا

۔ مُنھ لٹکا کر چلنا۔ (ترجمۃ القرآن) کافر مُنھ اوندھا کر چلتا ہے اس لئے اس کو راستہ نہیں سوجھتا اور مون سر اٹھا کر چلتاہے اور اس کو راستہ سوجھ پڑتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ پھیر کَر چَلْنا کے معانیدیکھیے

مُنْھ پھیر کَر چَلْنا

mu.nh pher kar chalnaaमुँह फेर कर चलना

مُنْھ پھیر کَر چَلْنا کے اردو معانی

 

  • ۔کنایہ ہے کمال متنفّر و بیزاری سے۔ ؎
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ پھیر کَر چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ پھیر کَر چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words