تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ بَھر کے کَہْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ بَھر کے کَہْنا

۔(عو) صاف صاف کہنا۔ بے دریغ کہنا۔ ڈاکٹر کم بخت کو دیکھئے کیسا مُنھ بھر کے کہہ گیا کہ اب علاج بے سود ہے۔

مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا

۔فحش بکنا۔ سخت اور قابل شرم گالیاں دینا۔ (محصنات) نوکروں اور گھر کی لونڈیوں کو کیا زیبا تھا کہ یوں مُنھ بھر بھر کر گالیاں دیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ بَھر کے کَہْنا کے معانیدیکھیے

مُنْھ بَھر کے کَہْنا

mu.nh bhar ke kahnaaमुँह भर के कहना

مُنْھ بَھر کے کَہْنا کے اردو معانی

  • ۔(عو) صاف صاف کہنا۔ بے دریغ کہنا۔ ڈاکٹر کم بخت کو دیکھئے کیسا مُنھ بھر کے کہہ گیا کہ اب علاج بے سود ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ بَھر کے کَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ بَھر کے کَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words