تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دیکھ کَر اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دیکھ کَر اُٹھنا

صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے کسی کے چہرے پر نظر پڑنا (کہا جاتا ہے کہ اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا منھ دیکھیں تو پورا دن اچھا اور بدنصیب یا ُبرے آدمی کا منھ دیکھیں تو ُبرا گزرتا ہے) ۔

مُنہ پھیر کَر گَھر دیکھ کَر

گھر اُس طرف ہے ، فورا ً چلے جاؤ ۔

مُنہ دیکھ کَر جِینا

کسی کے لیے یا کسی کے باعث زندہ رہنا نیز کسی سے نہایت خوش ہونا یا بہتری کی امید رکھنا ۔

مُنہ دیکھ کَر بات کَرنا

منھ پر خوشامد کی باتیں کرنا ، خوشامد کی کہنا

مُنہ دیکھ کَر رَہ جانا

محروم رہ جانا ، کامیاب نہ ہونا

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کَر اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دیکھ کَر اُٹھنا کے معانیدیکھیے

مُنہ دیکھ کَر اُٹھنا

mu.nh dekh kar uThnaaमुँह देख कर उठना

محاورہ

مُنہ دیکھ کَر اُٹھنا کے اردو معانی

  • صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے کسی کے چہرے پر نظر پڑنا (کہا جاتا ہے کہ اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا منھ دیکھیں تو پورا دن اچھا اور بدنصیب یا ُبرے آدمی کا منھ دیکھیں تو ُبرا گزرتا ہے) ۔

मुँह देख कर उठना के हिंदी अर्थ

  • सुबह आँख खुलते ही सबसे पहले किसी के चेहरे पर नज़र पड़ना (कहा जाता है कि उठ कर किसी ख़ुशनसीब का मुँह देखें तो पूरा दिन अच्छा और बदनसीब या ुबरे आदमी का मुँह देखें तो बुरा गुज़रता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دیکھ کَر اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دیکھ کَر اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words