تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ دیکھ کَر رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دیکھ کَر رَہ جانا کے معانیدیکھیے
مُنہ دیکھ کَر رَہ جانا کے اردو معانی
- جواب نہ دے سکنا ، لاجواب ہوکر رہ جانا ۔
- حیرت سے تکتے رہ جانا ، حیران رہ جانا
- کسی کا منھ اس اُمید میں تکتے رہ جانا کہ ہم کو کچھ دے گا یا ہم سے کچھ کہے گا
- محروم رہ جانا ، کامیاب نہ ہونا
मुँह देख कर रह जाना के हिंदी अर्थ
- ۳۔ महरूम रह जाना, कामयाब ना होना
- ۴۔ किसी का मुँह इस उमीद में तकते रह जाना कि हमको कुछ देगा या हमसे कुछ कहेगा
- ۲۔ जवाब ना दे सकना, लाजवाब हो कर रह जाना
- ۱۔ हैरत से तकते रह जाना, हैरान रह जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ دیکھ کَر رَہ جانا)
مُنہ دیکھ کَر رَہ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔