تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دِکھانے کا ٹِھکانا نَہ رَہنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دِکھانے کا ٹِھکانا نَہ رَہنا

انتہائی ندامت اور شرمندگی ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کی جا نَہ رَہنا

رک : منہ دکھانے کا ٹھکانا نہ رہنا ۔

مُنہ دِکھانے کی صُورَت نَہ رَہنا

شرمندگی ہونا ، شرمندگی سے سامنا نہ کرسکنا ، ندامت ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کو جَگَہ نَہ رَہنا

رک : منہ دکھانے کا ٹھکانا نہ رہنا ۔

مُنہ دِکھانے کی جَگَہ نَہ رَہنا

شرمندگی ہونا ، شرمندگی سے سامنا نہ کرسکنا ، ندامت ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ رَہنا

شرمندگی کے باعث کسی کے سامنے نہ آنا ۔

مُنہ دِکھانے کے لائِق نَہ رَہنا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دِکھانے کا ٹِھکانا نَہ رَہنا کے معانیدیکھیے

مُنہ دِکھانے کا ٹِھکانا نَہ رَہنا

mu.nh dikhaane kaa Thikaanaa na rahnaaमुँह दिखाने का ठिकाना न रहना

محاورہ

مُنہ دِکھانے کا ٹِھکانا نَہ رَہنا کے اردو معانی

  • انتہائی ندامت اور شرمندگی ہونا ۔

मुँह दिखाने का ठिकाना न रहना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक पछतावा और शर्मिंदगी महसूस होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دِکھانے کا ٹِھکانا نَہ رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دِکھانے کا ٹِھکانا نَہ رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone