تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کُھلا رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کُھلا رَہ جانا

حیرت سے تکنے لگنا اور زبان سے کچھ نہ کہنا ، ہکا بکا ہوکر رہ جانا ۔

مُنہ حَیرَت سے کُھلا کا کُھلا رَہ جانا

نہایت حیران ہونا ، ششدر ہوجانا ۔

مُنہ تَکْتے رَہ جانا

حیرت سے خاموش رہ جانا ، کچھ نہ کہہ سکنا ، منھ دیکھتے رہ جانا ۔

مُنہ دیکھتا رَہ جانا

حیران و ششدر رہنا ، ہک دک رہ جانا ۔

مُنہ دیکھ رَہ جانا

حیران و متحیر رہنا ۔

مُنہ کھول کر رَہ جانا

منتظر رہ جانا ، مشتاق رہ جانا ؛ مایوس ہو جانا.

مُنہ تَک کے رَہ جانا

حیرت سے خاموش رہ جانا ، کچھ نہ کہہ سکنا ، منھ دیکھتے رہ جانا ۔

مُنہ پَسار کَر رَہ جانا

منھ پھاڑ کر رہ جانا ، متحیر رہ جانا ، حیران رہ جانا ، کسی چیز کی آرزو میں تکتے رہ جانا ۔

مُنہ دیکھ کَر رَہ جانا

محروم رہ جانا ، کامیاب نہ ہونا

مُنہ دیکھ کے رَہ جانا

محروم رہ جانا ، کامیاب نہ ہونا

اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

مُنہ دیکھتا کا دیکھتا رَہ جانا

رک : منہ دیکھتا رہ جانا ۔

مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا

کہنے والی بات کہہ نہ پانا ، کہنے سے رہ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کُھلا رَہ جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ کُھلا رَہ جانا

mu.nh khulaa rah jaanaaमुँह खुला रह जाना

محاورہ

مُنہ کُھلا رَہ جانا کے اردو معانی

  • حیرت سے تکنے لگنا اور زبان سے کچھ نہ کہنا ، ہکا بکا ہوکر رہ جانا ۔

मुँह खुला रह जाना के हिंदी अर्थ

  • हैरत से तकने लगना और ज़बान से कुछ ना कहना, हक्का बका हो कर रह जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کُھلا رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کُھلا رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words