تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کی آئی بات" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کی آئی بات

منھ تک آئی بات ، کہی جانے والی بات ۔

مُنہ آئی بات

بے ساختہ زبان پر آئی ہوئی بات ، کہی جانے والی بات ؛ (کنایۃً) سچی بات ۔

مُنہ پَہ آئی بات

کہنے کے قابل بات ، سچی بات ، ایسی بات جس کے کہنے پر دل یا ضمیر مجبور کرے ۔ زبان پر آئی بات ۔

مُنہ تَک آئی بات

وہ بات جس کے کہنے کو دل چاہتا ہو ، جس کا کہنا موقع کے لحاظ سے ضروری ہو ، کہنے کی بات ۔

مُنہ پَر آئی بات

کہنے کے قابل بات ، سچی بات ، ایسی بات جس کے کہنے پر دل یا ضمیر مجبور کرے ۔ زبان پر آئی بات ۔

مُنہ کی بات

(کسی کی) کہی ہوئی بات ، کسی کا قول ۔

مُنہ کی بات چِھین لینا

منھ سے بات چھین لینا ، کسی کے دل کی بات اس سے پہلے کہہ دینا ۔

آئی کی بات بُھول جانا

سٹپٹا جانا، یاد آئی ہوئی بات کا ذہن سے اتر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کی آئی بات کے معانیدیکھیے

مُنہ کی آئی بات

mu.nh kii aa.ii baatमुँह की आई बात

मुँह की आई बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुँह तक आई बात, कही जाने वाली बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کی آئی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کی آئی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words