تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ کی کھانا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ کی کھانا

۔ ۱۔مُنھ پر چوٹ کھانا۔ اوندھے مُنھ گرنا۔ سر کے بل گرنا۔ ۲۔تھپڑ کھانا۔ طمانچہ کھانا۔ ۳۔سزا پانا۔ مار کھانا۔ ؎ ۴۔ شرمندہ ہونا۔ خفیّت اٹھانا۔ دیکھا چھُوٹے مُنھ سے بڑی بات کہہ کر آخر آپ نے مُنھ کی کھائی نا۔ ؎ ۵۔ صریح دھوکاکھانا۔ جُل میں آنا۔ ؎ ۶۔ہار جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ کی کھانا کے معانیدیکھیے

مُنھ کی کھانا

mu.nh kii khaanaaमुँह की खाना

مُنھ کی کھانا کے اردو معانی

  • ۔ ۱۔مُنھ پر چوٹ کھانا۔ اوندھے مُنھ گرنا۔ سر کے بل گرنا۔ ۲۔تھپڑ کھانا۔ طمانچہ کھانا۔ ۳۔سزا پانا۔ مار کھانا۔ ؎ ۴۔ شرمندہ ہونا۔ خفیّت اٹھانا۔ دیکھا چھُوٹے مُنھ سے بڑی بات کہہ کر آخر آپ نے مُنھ کی کھائی نا۔ ؎ ۵۔ صریح دھوکاکھانا۔ جُل میں آنا۔ ؎ ۶۔ہار جانا۔

English meaning of mu.nh kii khaanaa

  • be defeated, suffer disgrace

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ کی کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ کی کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words