تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کو قُفل دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کو قُفل دینا

منھ کو بند کرنا ؛ خاموشی اختیار کرنا.

مُنہ کو قُفل لَگانا

بولنے سے روک دینا ، منھ پر مہر کر دینا

مُنہ کو لَگام نَہ دینا

بدزبانی کرنا ، الٹی سیدھی باتیں کرنا ۔

مُنہ کو مَزَہ لَگا دینا

زبان کو چاٹ لگانا ، چسکا ڈال دینا ، چٹورا بنا دینا.

مُنہ کو موتِیوں سے بَھر دینا

رک : منہ موتیوں سے بھردینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کو قُفل دینا کے معانیدیکھیے

مُنہ کو قُفل دینا

mu.nh ko qufl denaaमुँह को क़ुफ़्ल देना

محاورہ

مُنہ کو قُفل دینا کے اردو معانی

  • منھ کو بند کرنا ؛ خاموشی اختیار کرنا.
  • ۔مُنھ بند کردینا۔ خاموشی اختیار کرنا۔ ۲۔مُنھ کو کھانے پینے سے روکنا۔ ؎
  • کھانے پینے سے روکنا یا باز رہنا

मुँह को क़ुफ़्ल देना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ खाने पीने से रोकना या बाज़ रहना
  • ۲۔ मुँह को बंद करना , ख़ामोशी इख़तियार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کو قُفل دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کو قُفل دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words