تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منہ کو قفل لگا دینا" کے متعقلہ نتائج

منہ کو قفل لگا دینا

منہ کو بند کرنا، منہ کو مہر لگا دینا

مُنہ کو قُفل دینا

منھ کو بند کرنا ؛ خاموشی اختیار کرنا.

مُنہ کو مَزَہ لَگا دینا

زبان کو چاٹ لگانا ، چسکا ڈال دینا ، چٹورا بنا دینا.

مُنہ کو قُفل لَگانا

بولنے سے روک دینا ، منھ پر مہر کر دینا

مُنْہ کو قُفْل لَگنا

۔کنایہ ہے خاموشی سے۔

مُنہ کو لَگا ہونا

رک : منہ کو آنا ۔

مُنہ کو سُور لَگا ہے

حرام کھانے کی عادت پڑنا ، رشوت خوری کے موقع پر کہتے ہیں ۔

مُنہ کو لَگام نَہ دینا

بدزبانی کرنا ، الٹی سیدھی باتیں کرنا ۔

منہ کو لہو لگا ہونا

خون کی چاٹ لگا ہونا، گوشت کھانے کا چسکا پڑنا، شکار کا مزہ پڑنا

قُفُل لَگا دینا

تالا بند كرنا .

مُنہ کو موتِیوں سے بَھر دینا

رک : منہ موتیوں سے بھردینا ۔

مانگ کو آگ لَگا دینا

رک : مانگ جلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں منہ کو قفل لگا دینا کے معانیدیکھیے

منہ کو قفل لگا دینا

mu.nh kp qufl lagaa denaaमुँह को क़ुफ़्ल लगा देना

منہ کو قفل لگا دینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • منہ کو بند کرنا، منہ کو مہر لگا دینا
  • خاموشی اختیار کرنا، سکوت اختیار کرنا

मुँह को क़ुफ़्ल लगा देना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मुँह को बंद करना, मुँह को मोहर लगा देना
  • ख़ामोशी इख़्तियार करना, चुप्पी साधना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منہ کو قفل لگا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

منہ کو قفل لگا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone