تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں آنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں آنا

زبان پر آنا ، زبان سے نکلنا ۔

مُنہ میں جھاگ آنا

بہت خفا ہونا ، نہایت غصہ کا اظہار کرنا ۔

مُنہ میں آب آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا جو فصیح اور مستعمل ہے ۔

مُنہ میں بو آنا

منھ کا بدبودار ہونا ۔

مُنہ میں کَف آنا

کسی زہریلی چیز کھانے سے منھ سے جھاگ نکلنا ۔

مُنہ میں پانی بَھرا آنا

کسی چیز کو دیکھ کر یا سن کر جی للچانا ، کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا ، دل چاہنے لگنا ، کسی چیز پر رال ٹپک پڑنا

مُنہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

مُنہ میں رال بَھر آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

مُنہ میں کَف بَھر آنا

کسی زہریلی چیز کھانے سے منھ سے جھاگ نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں آنا کے معانیدیکھیے

مُنہ میں آنا

mu.nh me.n aanaaमुँह में आना

محاورہ

مُنہ میں آنا کے اردو معانی

  • زبان پر آنا ، زبان سے نکلنا ۔

मुँह में आना के हिंदी अर्थ

  • ज़बान पर आना, ज़बान से निकलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words