تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں رال بَھر آنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں رال بَھر آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

مُنہ میں رال بَھرنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

مُنہ میں کَف بَھر آنا

کسی زہریلی چیز کھانے سے منھ سے جھاگ نکلنا ۔

مُنہ بَھر آنا

رک : منہ بھرا آنا

مُنہ میں آنا

زبان پر آنا ، زبان سے نکلنا ۔

مُنہ میں جھاگ آنا

بہت خفا ہونا ، نہایت غصہ کا اظہار کرنا ۔

مُنہ میں آب آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا جو فصیح اور مستعمل ہے ۔

مُنہ میں بو آنا

منھ کا بدبودار ہونا ۔

مُونْہ میں پانی بَھر آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا ۔

مُنْہ میں پانی بَھر آنا

مُنہ میں کَف آنا

غصے کی زیادتی سے منھ میں تھوک آجانا ، غصہ آجانا ، غیظ و غضب میں بپھر جانا

مُنہ میں پانی بَھرا آنا

کسی چیز کو دیکھ کر یا سن کر جی للچانا ، کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا ، دل چاہنے لگنا ، کسی چیز پر رال ٹپک پڑنا

مُنہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

پانی مُنہ میں بَھر آنا

۔ منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں۔ دیکھو منھ۔

پانی مُنہ میں بَھر لانا

منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں

مُنہ میں کَف بَھر لانا

نہایت غصہ ہونا ، برس پڑنا ، بپھرجانا ۔

مُنہ میں گُھنگُنِیاں بَھر لینا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ، چپ رہنا ۔

مُنہ میں گُھنگُھنِیاں بَھر لینا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ، چپ رہنا ۔

مُنہ میں گُھنگُنِیاں بَھر جانا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا.

مُنہ میں گُھنگُھنِیاں بَھر کے بَیٹھنا

چپ رہنے کا عزم رکھنا ، خاموش ہوجانا ، بولنے کے موقع پر بھی نہ بولنا ۔

گُھنگُنِیاں مُنہ میں بَھر لینا

چپ سادہ لینا ، کسی بات کے جواب میں خاموشی اختیار کرنا.

آنکھ میں آنسُو بَھر آنا

آبدیدہ ہونا

نِیند آنکھوں میں بَھر آنا

غنودگی چھانا ، نیند سے آنکھیں بند ہونا ؛ بہت نیند آنا ۔

آنکھوں میں پانی بَھر آنا

چکاچوند کے باعث آنکھوں کا آنسُووں سے بھر جانا

مُنھ میں پانی بَھر آنا

گُھنگُنِیاں مُنہ میں بَھر بَھرے بَیٹْھنا

چپ سادہ لینا ، خاموش بیٹھا ، کسی بات کا جواب نہ دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں رال بَھر آنا کے معانیدیکھیے

مُنہ میں رال بَھر آنا

mu.nh me.n raal bhar aanaaमुँह में राल भर आना

مُنہ میں رال بَھر آنا کے اردو معانی

  • منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں رال بَھر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں رال بَھر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words