تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منہ پر کہہ دینا" کے متعقلہ نتائج

منہ پر کہہ دینا

سامنے کہہ دینا، روبرو کہہ دینا، بالموجب کہہ دینا

مُنہ پَر دینا

منھ پر مارنا ، چہرے پر (تلوار وغیرہ) کی ضرب لگانا ۔

مُنہ پَر کَہہ بَیٹھنا

سامنے کہہ دینا ، بالمواجہہ کہہ دینا ، روبرو کہہ دینا ۔

مُنہ پَر تُھوک دینا

بے عزتی کرنا ، ذلیل و حقیر کرنا ، تھڑی تھڑی کرنا ، نفرت کے ساتھ ترک تعلق کرنا ۔

مُنہ پَر گالی دینا

سامنے گالی دینا ، صاحب معاملہ کی موجودگی میں گالی دینا ۔

مُنہ پَر رَکھ دینا

زبان پر رکھنا ، چکھنا ، ذراسا کھانا ۔

مُنہ پَر چھوپا دینا

چپ ہوجانا

مُنہ پَر چِھیٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

مُنہ پَر پھینک دینا

رک : منہ پر پھینک مارنا

مُنہ پَر تالا ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

مُنہ پَر تالے ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

ہاتھ مُنہ پَر رَکْھ دینا

بولنے نہ دینا ، خاموش کرا دینا ۔

مُنہ پَر چِھینٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

منہ پر مہر کر دینا

چپ کرا دینا

منہ پر زردی پھیر دینا

چہرہ زرد کر دینا

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں منہ پر کہہ دینا کے معانیدیکھیے

منہ پر کہہ دینا

mu.nh par kah denaaमुँह पर कह देना

منہ پر کہہ دینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سامنے کہہ دینا، روبرو کہہ دینا، بالموجب کہہ دینا

मुँह पर कह देना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • सामने कह देना, मुँह पर कह देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منہ پر کہہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

منہ پر کہہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words