تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَہ لَگا لے جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُنہ پَر لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُنہ پَہ جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مُنہ پَہ پانی پِھر جانا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

لَگا لے جانا

ورغلا کر یا بہلا پُھسلا کر لے جانا ، دم دِلاسا دے کر لے جانا، مائل کرکے لے جانا.

اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

مُنہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

مُنہ پَہ زَرْدی کَھنڈ جانا

خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا

لَگا کَر لے جانا

ساتھ لے جانا، ورغلا کر لے جانا ، بہلا پُھسلا کر لے جانا ، بھگا کر لے جانا.

مُنھ پَر لَگا لے جانا

۔کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا۔ ؎

مُنہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَہ لَگا لے جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَہ لَگا لے جانا

mu.nh pe lagaa le jaanaaमुँह पे लगा ले जाना

مُنہ پَہ لَگا لے جانا کے اردو معانی

  • کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

मुँह पे लगा ले जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी ख़तरनाक चीज़ के सामने कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَہ لَگا لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَہ لَگا لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words