تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ پَر لَگا لے جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ پَر لَگا لے جانا

۔کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا۔ ؎

مُنہ پَر لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُنہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

لَگا لے جانا

ورغلا کر یا بہلا پُھسلا کر لے جانا ، دم دِلاسا دے کر لے جانا، مائل کرکے لے جانا.

مُنھ پَر مُہر ہو جانا

۔سکوت طاری ہوجانا۔ ؎

سَر پَر گُناہوں کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت سے گناہ ہونا

لَگا کَر لے جانا

ساتھ لے جانا، ورغلا کر لے جانا ، بہلا پُھسلا کر لے جانا ، بھگا کر لے جانا.

مُنھ پَر ہَوائِیاں پِھر جانا

۔ پُرانا محاورہ اور اب متروک ہے۔ ؎

مُنھ پَر فاختہ اُڑ جانا

(دہلی) مُنھ فق ہوجانا، چہرہ پر ہوائیاں اُڑنے لگنا

سَر پَر لے جانا

کوئی بوجھ اپنے ساتھ لے جانا.

مُنھ پَر جانا

۔کسی کا لحاظ کرنا۔ کسی کا خیال کرکے مروت برتنا۔ واللہ میں آپ کے مُنھ پر جاتا ہوں۔ ورنہ اس کی کیا مجال تھی جو زبان ہلا سکتا۔

داغ کَلیجے پَر لے جانا

صدمہ اُٹھانا، رنج برداشت کرنا، مایُوس ہو جانا

سَر پَر اُٹھا لے جانا

مرکز اپنے ساتھ لے جانا.

سَر پَر لاد کَر لے جانا

مرتے وقت گُناہوں کا بوجھ سر پر لے جانا.

پَر لَگا کَر اُڑ جانا

پَر لَگا کے اُڑ جانا

۔ تیزی سے اڑجانا۔ تیز رفتاری کا کنایہ۔ ؎

مُنھ پَر پانی پِھر جانا

۔ مُنھ پر رونق آجانا۔ مُنھ پر تازگی آجانا۔

مُنھ پَر زَردی کَھنڈ جانا

(دہلی) چہرہ زرد ہوجانا، مُردنی چھا جانا

مُنھ پَر قُفْل لَگ جانا

۔منھ بند ہوجانا۔ خاموشی چھا جانا۔

بات مُنھ پَر آ جانا

وَقْت پَر مُنھ موڑ جانا

ضرورت کے وقت ساتھ چھوڑ دینا، مصیبت میں ساتھ نہ دینا

مُنھ پَر رَونَق آ جانا

۔چہرہ بشاش ہوجانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ پَر لَگا لے جانا کے معانیدیکھیے

مُنھ پَر لَگا لے جانا

mu.nh par lagaa le jaanaaमुँह पर लगा ले जाना

مُنھ پَر لَگا لے جانا کے اردو معانی

  • ۔کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ پَر لَگا لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ پَر لَگا لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words