تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پِھر جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پِھر جانا

(جنگ یا مقابلے میں) شکست کھانا ، بھاگنا ، پیچھے ہٹ جانا ، مقابلے کی تاب نہ رہنا ؛ حوصلہ پست ہونا ، ہمت ہار جانا

مُنہ پِھر پِھرا جانا

مڑ جانا ، پیچھے ہٹ جانا ، سامنے نہ ٹھہرسکنا ۔

مُنہ پَر پانی پِھر جانا

منھ دھلایاجانا ، چہرہ دھلنا نیز چہرے پر رونق آنا ، منھ پر تازگی آجانا

مُنہ پَہ پانی پِھر جانا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پِھر جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ پِھر جانا

mu.nh phir jaanaaमुँह फिर जाना

محاورہ

مُنہ پِھر جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (جنگ یا مقابلے میں) شکست کھانا ، بھاگنا ، پیچھے ہٹ جانا ، مقابلے کی تاب نہ رہنا ؛ حوصلہ پست ہونا ، ہمت ہار جانا
  • (کھانے سے) جی پھرنا ، اُکتا جانا ۔
  • التفات میں کمی آنا ، کشیدگی پیدا ہونا ، برگشتہ ہونا ، توجہ نہ رہنا
  • تلوار وغیرہ کی دھار مڑجانا یا کند ہو جانا ۔
  • توجہ یا التفات سے رُخ کسی طرف مائل ہو جانا ، کسی طرف رُخ ہونا ، رُخ بدل جانا ۔
  • رُخ بدل جانا ، طور طریقے بدل جانا ، انداز ِنظر بدل جانا
  • رخ پھرنا ، کسی کے منھ کا کسی اور طرف مائل ہوجانا
  • شرمندگی سے رُخ موڑ لینا ، کم مایگی کا احساس ہونا ۔
  • لقوے کے سبب منھ ٹیڑھا ہوجانا ، لقوے کا آزار ہوجانا ، لقوہ ہوجانا
  • منھ کا ٹیڑھا ہوجانا ، ضرب ، طمانچہ یا تھپڑ سے منھ کا خم کھا جانا
  • مٹھاس بہت تیز ہونا

मुँह फिर जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۲۔ मिठास बहुत तेज़ होना
  • ۱۔ रख फिरना, किसी के मुँह का किसी और तरफ़ माइल होजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پِھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پِھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words