تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پِھر پِھرا جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پِھر پِھرا جانا

مڑ جانا ، پیچھے ہٹ جانا ، سامنے نہ ٹھہرسکنا ۔

مُنہ پِھرا جانا

رخ پھرنا ، کسی کے منھ کا کسی اور طرف مائل ہوجانا

مُنہ پِھر جانا

(جنگ یا مقابلے میں) شکست کھانا ، بھاگنا ، پیچھے ہٹ جانا ، مقابلے کی تاب نہ رہنا ؛ حوصلہ پست ہونا ، ہمت ہار جانا

مُنہ پَر پانی پِھر جانا

منھ دھلایاجانا ، چہرہ دھلنا نیز چہرے پر رونق آنا ، منھ پر تازگی آجانا

مُنہ پَہ پانی پِھر جانا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پِھر پِھرا جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ پِھر پِھرا جانا

mu.nh phir-phiraa jaanaaमुँह फिर-फिरा जाना

مُنہ پِھر پِھرا جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مڑ جانا ، پیچھے ہٹ جانا ، سامنے نہ ٹھہرسکنا ۔

मुँह फिर-फिरा जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मुड़ जाना, पीछे हट जाना, सामने न ठहर सकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پِھر پِھرا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پِھر پِھرا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words