تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سامنے نَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سامنے نَہ کَرنا

روبرو نہ آنا ، بہت شرمندہ ہونا ۔

مُنہ بھی سامنے نَہ کَرنا

اصلاً متوجہ نہ ہونا ؛ شکل نہ دکھانا

مُنہ بھی سامنے نَہ کِیا

شرما گیا نیز اصلاً متوجہ نہ ہوا

مُنہ نَہ کَرنا

(بٹیر باز) بھگے بٹیر کا دوسرے بٹیر سے لڑنے کے لیے تیار نہ ہونا.

مُنہ سے آہ نَہ کَرنا

شکوہ شکایت زبان پر نہ لانا ، ظلم و ستم کی شکایت نہ کرنا

مُنہ سے اُف نَہ کَرنا

شکوہ نہ کرنا ، ظلم و جور پر فریاد نہ کرنا ، بددعا نہ دینا ، صابر و شاکر رہنا ۔

سِیدھے مُنہ بات نَہ کَرنا

بے رخی سے کلام کرنا

مُنہ پَر خُوشامَد نَہ کَرنا

لگی لپٹی نہ کہنا ، راست باز اور صاف گو ہونا ، پاسداری نہ کرنا ۔

مُنہ پَہ خُوشامَد نَہ کَرنا

لگی لپٹی نہ کہنا ، راست باز اور صاف گو ہونا ، پاسداری نہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سامنے نَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سامنے نَہ کَرنا

mu.nh saamne na karnaaमुँह सामने न करना

محاورہ

مُنہ سامنے نَہ کَرنا کے اردو معانی

  • روبرو نہ آنا ، بہت شرمندہ ہونا ۔

मुँह सामने न करना के हिंदी अर्थ

  • आमने सामने न आना, रूबरू न आना, बहुत लज्जित या शर्मिंदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سامنے نَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سامنے نَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words