تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَہ خُوشامَد نَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَہ خُوشامَد نَہ کَرنا

لگی لپٹی نہ کہنا ، راست باز اور صاف گو ہونا ، پاسداری نہ کرنا ۔

مُنہ پَر خُوشامَد نَہ کَرنا

لگی لپٹی نہ کہنا ، راست باز اور صاف گو ہونا ، پاسداری نہ کرنا ۔

مُنہ پَہ نَہ رَکھنا

زبان پر نہ رکھنا ، ذرا نہ چکھنا ، منھ تک نہ لے جانا ۔

مُنہ پَہ نَہ تُھوکنا

بہت نفرت کرنا ، نہایت حقیر اور ناقابل ِالتفات سمجھنا ۔

مُنہ نَہ کَرنا

(بٹیر باز) بھگے بٹیر کا دوسرے بٹیر سے لڑنے کے لیے تیار نہ ہونا.

مُنہ پَہ نُور نَہ ہونا

چہرے کی شادابی اور تازگی جاتی رہنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

مُنہ پَہ ناک نَہ ہونا

بے غیرت ، بے شرم ہونا ، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا ، بے عزت ہونا۔

مُنہ پَہ کُچھ نَہ رَکھنا

کچھ نہ کھانا

مُنہ پَہ دانَہ نَہ رکھنا

بالکل نہ کھانا ، ذرا نہ کھانا ، نام کو نہ کھانا ۔

مُنہ پَہ جُوتی بھی نَہ مارنا

کسی طرح بھی کوئی واسطہ نہ رکھنا ۔

مُنہ سامنے نَہ کَرنا

روبرو نہ آنا ، بہت شرمندہ ہونا ۔

مُنہ بھی سامنے نَہ کَرنا

اصلاً متوجہ نہ ہونا ؛ شکل نہ دکھانا

مُنہ سے آہ نَہ کَرنا

شکوہ شکایت زبان پر نہ لانا ، ظلم و ستم کی شکایت نہ کرنا

مُنہ سے اُف نَہ کَرنا

شکوہ نہ کرنا ، ظلم و جور پر فریاد نہ کرنا ، بددعا نہ دینا ، صابر و شاکر رہنا ۔

سِیدھے مُنہ بات نَہ کَرنا

بے رخی سے کلام کرنا

مُنہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَہ خُوشامَد نَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَہ خُوشامَد نَہ کَرنا

mu.nh pe KHushaamad na karnaaमुँह पे ख़ुशामद न करना

مُنہ پَہ خُوشامَد نَہ کَرنا کے اردو معانی

  • لگی لپٹی نہ کہنا ، راست باز اور صاف گو ہونا ، پاسداری نہ کرنا ۔

मुँह पे ख़ुशामद न करना के हिंदी अर्थ

  • लगी-लिपटी ना कहना, रास्त बाज़ और साफ़ गो होना, पासदारी ना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَہ خُوشامَد نَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَہ خُوشامَد نَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words